Tag Archives: بجلی

وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ وہ وقت دور نہیں جب نااہل حکومت سے چھٹکارا ملے گا۔ ان کا کہنا ہے کہ کومت ہر چیز پچھلی حکومت پر ڈال دیتی ہے۔ گیس کے بحران سے چھٹکارہ تب ہی ملے گا جب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کی خوشحالی، روزگار، کاروبار سب کچھ غائب کردیا ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت نے اپنے دور اقتدار میں عوام کی خوشحالی، روزگار اور کاروبار سمیت سب کچھ غائب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کورونا کی شدت میں بخار کی …

Read More »

مہنگائی اور بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ ناانصافی ہے، پی ٹی آئی رہنما اپنی ہی حکومت پر برس پڑے

نور عالم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) نور عالم خان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بجلی گیس کی لوڈشیڈنگ عوام پر ظلم اور ناانصافی ہے جس کے خلاف آواز اٹھانا میرا فرض ہے۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے …

Read More »

عوام کے لئے ایک اور بری خبر، بجلی فی یونٹ 3 روپے 12 پیسے مزید مہنگی ہونے کا امکان

کے الیکٹرک

اسلا م آباد (پاک صحافت) مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے ایک اور بری خبر سامنے آگئی، سنٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی جانب سے صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی گئی ہے۔ تاہم  بجلی کی قیمت میں یہ اضافہ کراچی الیکٹرک (کے …

Read More »

حکومت کی جانب سے نیپرا کو خط ارسال، بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست

کے الیکٹرک

اسلام آباد (پاک صحافت) حکومت کی جانب سے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کو خط ارسال کیا گیا ہے، جس میں گھریلو صارفین کے لئے بجلی مزید مہنگی کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی نے نیپرا سے گھریلو صارفین کیلئے بجلی مزیدمہنگی کرنےکی درخواست …

Read More »

نااہل حکومت بحران کے حل کی بجائے سیاست اور الزام تراشی میں مصروف ہے۔ نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت ملک کو درپیش بحرانوں کو حل کرنے کے بجائے اپنی سیاست چمکانے اور مخالفین پر الزام تراشی میں مصروف ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ …

Read More »

عمران خان آئی ایم ایف کے قصاب بن چکے ہیں، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے ملک میں بڑھتی مہنگائی سمیت آئے روز بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے پر وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ عمران خان عوام کے جیب پر ڈاکے مار رہے …

Read More »

مہنگائی اور بے روزگاری نے عوام سے گیس، بجلی کے بل بھرنے کی سکت بھی چھین لی ہے۔ امتیاز شیخ

امتیاز شیخ

کراچی (پاک صحافت) امتیاز شیخ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں دن بدن بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری نے اب عوام سے گیس اور بجلی کے بل بھرنے کی سکت بھی چھین لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر توانائی سندھ امتیاز شیخ نے کہا …

Read More »

بجلی کے بلوں کی عدم ادائیگی پر طالبان مکانات نیلام کر رہے ہیں

طالبان

کابل {پاک صحافت} طالبان ان سیاستدانوں اور اہلکاروں کے گھر نیلام کر رہے ہیں جنہوں نے طویل عرصے سے بجلی کے بل ادا نہیں کیے ہیں۔ طالبان کے ترجمان نے کہا کہ سیاست دانوں اور اعلیٰ عہدیداروں کے گھروں کی نیلامی کی جا رہی ہے جنہوں نے طویل عرصے سے …

Read More »

عوام کو ریلیف پیکیج دینے کے دعوے دار آئے دن مہنگائی بم گراتے ہیں، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان نے بجلی کی قیمت میں مزید اضافے پرسخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ 1 سال میں بجلی کی قیمتیں بڑھا کر 600 ارب روپے سے زائد لوٹے گئے۔ انہوں نے کہا کہ تباہی سرکارکی …

Read More »