Tag Archives: اے این پی

میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ میڈیا آزاد نہیں ہوگا تو سیاست اور سچ بھی آزاد نہیں ہوگا، امیر حیدر ہوتی کا کہنا ہے کہ میڈیا …

Read More »

اے این پی کی مرکزی رہنما شازیہ اورنگزیب ن لیگ میں شامل

شازیہ اورنگزیب

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کی مرکزی رہنما شازیہ اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر امیر مقام کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شازیہ اورنگزیب نے مسلم لیگ …

Read More »

صحافیوں کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے۔ رہنما اے این پی

زاہد خان

اسلام آباد (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما زاہد خان نے صحافی تنظیموں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا،  خیال رہے کہ اپوزیشن کی تمام جمعاعتیں صحافی تنظیموں کے ساتھ کھڑی ہیں اور ان …

Read More »

پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ آمرانہ حکومت نہیں دیکھی، اسعد محمود

اسعد محمود

اسلام آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے رہنما اسعد محمود نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  پاکستان کی تاریخ میں اس سے زیادہ آمرانہ حکومت نہیں دیکھی۔ خیال رہے کہ انہوں نے یہ بات  …

Read More »

ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

کوئٹہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ہم آئے دن لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پارٹی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں …

Read More »

اے این پی کے مغوی رہنما قتل

عبیداللہ کاسی

کوئٹہ (پاک صحافت) اے این پی کے مغوی رہنما کو اغواء کاروں نے تشدد کرکے قتل کردیا ہے جبکہ آج ان کی تشدد زدہ لاش بلوچستان کے علاقے پشین سے ملی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کو قتل کردیا گیا۔ اسسٹنٹ کمشنر …

Read More »

مسلم لیگ ن نے اے پی سی کیلئے روابط تیز کردئے

مسلم لیگ ن

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن نے اے پی سی کے لئے روابط مزید تیز کردئے ہیں۔ اس حوالے سے پی پی رہنما سردار ایاز صادق کی سربراہی میں رابطہ کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی جانب سے منعقدہ آل پارٹیز کانفرنس …

Read More »

پیپلز پارٹی اور اے این پی کے بغیر پی ڈی ایم کا وجود سوالیہ نشان ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کی مرکزی رہنما و رکن قومی اسمبلی شازیہ مری نے پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر  مریم نواز کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بغیر پی ڈی …

Read More »

پیپلزپارٹی اور اے این پی کیجانب سے نیا سیاسی اتحاد بنانے کا امکان

پیپلزپارٹی اے این پی

لاہور (پاک صحافت) پی ڈی ایم سے علحیدگی اور گزشتہ روز دونوں جماعتوں سے معافی مانگنے کے مطالبے کے بعد اس بات کا امکان مضبوط ہوگیا ہے کہ اب پیپلزپارٹی اور اے این پی نیا سیاسی اتحاد بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سیاسی اتحاد سے متعلق پی پی اور اے …

Read More »

غلطی تسلیم کئے بغیر پی پی اور اے این پی کو پی ڈی ایم میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ

پی ڈی ایم اجلاس

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی اور اے این پی کی جانب سے اپنی غلطی تسلیم کرنے یا وضاحت دینے کے بغیر دونوں جماعتوں کو اپوزیشن اتحاد میں شامل نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس مولانا فضل الرحمن کی صدارت میں …

Read More »