Tag Archives: اے این پی

پی ڈی ایم انتخابات کیلئے نہیں بلکہ حکومت مخالف تحریک کیلئے بنی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری

کراچی (پاک صحافت) مولانا عبدالغفور حیدری کا کہنا ہے کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ انتخابات لڑنے کے لئے نہیں بلکہ نااہل حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے جمعیت علمائے اسلام ف کے سکیریٹری جنرل مولانا …

Read More »

اپوزیشن لیڈر کے متعلق پیپلزپارٹی کا بڑا فیصلہ

پیپلزپارٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کے متعلق بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر لائے گی جس کے لئے دیگر جماعتوں کی حمایت بھی حاصل کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں اپنا اپوزیشن لیڈر …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جس کی خبر ان کے خاندانی ذرائع نے دی ہے۔ اور انہوں نے اس وقت خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے بیٹے …

Read More »