Tag Archives: ایف بی آر

ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایف بی آر کے 2544 ارب کے کیسز عدالتی فیصلوں کے منتظر ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ایف بی آر میں سپریم کورٹ میں 102 ارب اور ہائی کورٹس میں 742 ارب کے کیسز …

Read More »

وزیراعظم نے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کردی ہے۔ سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق اقتصادی رابطہ کمیٹی کی تشکیل نو کر دی گئی ہے اور وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو اس کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا …

Read More »

آئی ایم ایف مشن کل رات پاکستان پہنچے گا، پرسوں سے اقتصادی جائزے پر مذاکرات ہونگے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف مشن 14 سے 18 مارچ تک پاکستان کے ساتھ اقتصادی جائزے کے لیے مذاکرات کرے گا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف مشن اقتصادی جائزہ مذاکرات کے لیے کل رات پاکستان پہنچ جائے گا، آئی ایم ایف مشن اور معاشی ٹیم …

Read More »

وزیراعظم نے پی آئی اے کی نجکاری کا حتمی شیڈول دو دن میں طلب کرلیا

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف نے قومی ائیر لائن پی آئی اے کی نجکاری پر عمل درآمد کے لئے حتمی شیڈول طلب کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پی آئی اے کی نجکاری اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی ری سٹرکچرنگ سے متعلق اعلی …

Read More »

وفاقی کابینہ نے ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی

انوارالحق کاکڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایف بی آر کی تنظیمِ نو اور ڈیجٹائزیشن کی منظوری دے دی جبکہ وفاقی ٹیکس پالیسی بورڈ تشکیل دے دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کی زیرصدارت نگراں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی ہدایت پر قائم وزیر خزانہ کی …

Read More »

آئی ایم ایف سے کیے گئے وعدے پورے کررہے ہیں۔ پاکستان

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) فنانس ڈویژن کا کہنا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل مانیٹری فنڈز (آئی ایم ایف) پروگرام کے تحت تمام وعدے پورے کر رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان نے کہا کہ فنانس ڈویژن تنخواہ، پنشن، نان ای آر ای ترقیاتی اخراجات کیلئے دوسری سہ ماہی کے فنڈ جاری کرچکا۔ …

Read More »

آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) آئی ایم ایف پاکستان کیلئے 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار رکھنے پر رضامند ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے مذاکرات جاری ہیں۔ آئی ایم ایف 9 ہزار 415 ارب کا سالانہ ٹیکس ہدف برقرار …

Read More »

پاکستان کی آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے آئی ایم ایف کو نئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم نہ لانے کی یقین دہانی کروائی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے آئی ایم ایف کی شرائط کے مطابق ٹیکس استثنی کے خاتمے کیلئے عملدرآمد رپورٹ مرتب کرلی جس کو آئی ایم ایف ٹیم کیساتھ …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

پاکستان کوئی نیا ٹیکس نہیں لگائے گا آئی ایم ایف کو واضح پیغام

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستانی حکام نے آئی ایم ایف کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی نیا ٹیکس نہیں لگے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی آن لائن میٹنگ ہوئی۔ حکام نے آئی ایم ایف کو بتایا ہے کہ پاکستان …

Read More »