Tag Archives: اہم رہنما

ن لیگ کے دو اہم رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

پیپلز پارٹی

کوئٹہ (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی نے پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گرادیں، ذرائع کے مطابق ن لیگ کے دو اہم رہنما بلوچستان کے سابق وزیراعلی ثنا اللہ زہری اور سابق وفاقی وزیر عبدالقادر بلوچ نے مسلم لیگ ن سے علیحدگی اختیار کرتے ہوئے پیپلزپارٹی میں شمولیت …

Read More »

مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی آصف زرداری کو پیپلز پارٹی میں شمولیت کی یقین دہانی

آصف زرداری

لاہور (پاک صحافت) سابق صدر و پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مخالف سیاسی پارٹیوں کی وکٹیں آڑانے کے لئے تیار ہیں، ذرائع کے مطابق مخالف سیاسی پارٹیوں کے بعض رہنماؤں کی جانب سے آصف علی زرداری کو اس بات کی یقین دہانی کرائی گئی ہے کہ …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس، پی ٹی آئی رہنما جہانگیر ترین سیشن کورٹ میں پیش

جہانگیر ترین علی ترین

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف  (پی ٹی آئی) کے اہم رہنما جہانگیر ترین  اپنے بیٹے کے ہمراہ منی لانڈرنگ کیس میں سیشن کورٹ میں پیش ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جہانگیر ترین اور علی ترین عبوری ضمانت مکمل ہونے پر لاہور کی سیشن عدالت میں پیش ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

اسمبلی میں آواز اٹھانے کے لئے گروپ بنایا، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ اسمبلی میں آواز  اٹھانے کے لئے گروپ بنایا ہے، ان کا کہنا ہے کہ  اسمبلی میں بات کرنے کے لیے ضروری ہےکہ گروپ بنائیں، اسمبلی میں ترجمانی کے لیے گروپ بنایا۔  جہانگیر ترین نے مزید کہا …

Read More »

افسوس کا مقام ہے کہ ہم تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں، جہانگیر ترین کا عمران خان سے شکوہ

جہانگیر ترین

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنما جہانگیر ترین بھی پی ٹی آئی حکومت سے ناراض ہوتے نظر آرہے ہیں، جہانگیر ترین نے وزیر اعظم عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ افسوس کا مقام ہے کہ تحریک انصاف سے انصاف مانگ رہے ہیں۔ ان کا …

Read More »