عراق

عراق میں داعش کو منظم کیا جا رہا ہے، بڑے حملے کی تھی تیاریاں، فوج کا بڑا آپریشن…

بغداد {پاک صحافت} عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ دیالہ میں دہشت گرد گروہ داعش کے 11 انٹیلی جنس ٹھکانے تلاش کر کے انہیں تباہ کر دیا۔

عراق میں دہشت گرد گروہ داعش نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی ہے اور وہ منظم ہو رہے ہیں جب کہ ان دہشت گردوں کے خلاف عراقی فوج بھی مختلف علاقوں میں کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔

اس سے قبل عراق میں دہشت گرد گروہ داعش کی بڑی دہشت گردانہ کارروائیوں کو بروقت ناکام بنایا گیا تھا۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی سیکورٹی فورسز نے ترمیہ کے علاقے میں 91 بم برآمد کرکے تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کی دہشت گردانہ کارروائی کو ناکارہ بنادیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

کیبینیٹ

صیہونی حکومت کے رفح پر حملے کے منظر نامے کی تفصیلات

پاک صحافت عربی زبان کے اخبار رائے الیوم نے صیہونی حکومت کے رفح پر حملے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے