Tag Archives: اٹک

پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اٹک (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما خواجہ سعد رفیق نے اٹک میں مسلم لیگ ن کے ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24 سال پہلے مشرف اور …

Read More »

پاک فوج نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ آرمی چیف

جنرل عاصم منیر

اٹک (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے دنیا بھر میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق کثیرالملکی سپیشل فورسز کی مشترکہ مشق ایٹرنل نرادر ہوڈ ٹو کی افتتاحی تقریب کا …

Read More »

خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے، امیرحیدر ہوتی

امیر حیدر ہوتی

صوابی (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی تباہی کا ایک ذمہ دار آج اٹک جیل میں قید ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوابی میں جلسے سے خطاب میں سابق وزیراعلیٰ امیر حیدر ہوتی نے کہا کہ آج تین بڑی …

Read More »

عمران خان سے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے تفتیشی ٹیم کی اٹک جیل آمد

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے ایف آئی اے کی تفتیشی ٹیم نے اٹک جیل میں ایک گھنٹہ سوالات کئے۔ تفصیلات کے مطابق سائفر گمشدگی پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں عمران خان کو باقاعدہ شامل تفتیش کر لیا گیا، ایف آئی اے کی …

Read More »

ہم لوگوں نے صبر کیساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا۔ حسین نواز

حسین نواز

لندن (پاک صحافت) حسین نواز کا کہنا ہے کہ ہم لوگوں نے صبر کے ساتھ اٹک جیل میں وقت گزارا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف بھی اٹک جیل جا چکے ہیں، اٹک …

Read More »

راولپنڈی اور اٹک میں دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) راولپنڈی اور اٹک میں ضلعی انتظامیہ نے 7 روز کے لیے دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق ضلع بھر میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور اجتماعات کرنے …

Read More »

چیئرمین پی ٹی آئی کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا

عمران خان

اٹک (پاک صحافت) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے گرفتار سربراہ کو اٹک جیل منتقل کردیا گیا ہے، انہیں سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر اٹک جیل منتقل کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اٹک جیل کی سیکیورٹی …

Read More »