مریم نواز

جہاں فیصلے بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات اور ساسوں کی پسند ناپسند پر ہو رہے ہوں، وہاں فتنہ اور انتشار ہوگا۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر اور سینئر نائب صدر مریم نواز نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جہاں فیصلے آئین اور قانون نہیں بلکہ بیگمات، ساسوں کی پسند ناپسند پر ہو رہے ہوں وہاں تعمیر و ترقی صرف خواب رہے گی۔ پہلے بھی کہا تھا چیف جسٹس صاحب! یہ پاکستان کی عدلیہ ہے، جوئے لینڈ نہیں!۔

خیال رہے کہ چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی ساس ماہ جبین نور کی مبینہ آڈیو سامنے آئی ہے۔ اس آڈیو لیک میں ماہ جبین نون اور وکیل خواجہ طارق رحیم کی اہلیہ گفتگو کر رہی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

رانا ثناءاللہ

پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے مسلط ہونا چاہتی ہے۔ رانا ثناءاللہ

فیصل آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اسٹیبلشمنٹ کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے