Tag Archives: انکم ٹیکس

لوٹی ہوئی رقم کی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی: نریندر مودی

مودی

پاک صحافت ہندوستان کے وزیر اعظم مودی نے جھارکھنڈ میں انکم ٹیکس کے چھاپے پر اپوزیشن کو نشانہ بنایا ہے۔ پی ایم نے ٹویٹ کیا اور کہا کہ یہ مودی کی گارنٹی ہے، عوام سے لوٹی گئی رقم کی ایک ایک پائی واپس کرنی ہوگی۔ وزیر اعظم نریندر مودی نے …

Read More »

گجرات فسادات میں مودی کے کردار پر بی بی سی کی دستاویزی فلم پر پابندی کے بعد بھارت میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مارے گئے

مودی

پاک صحافت گجرات 2002 کے فسادات میں بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے کردار پر بی بی سی کی ایک دستاویزی فلم کو روکنے کی کوشش کے بعد، بھارتی انکم ٹیکس حکام نے اب ملک میں بی بی سی کے دفاتر پر چھاپے مارے ہیں۔ منگل کو برٹش براڈکاسٹنگ کارپوریشن …

Read More »

طویل لڑائی کے بعد امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے ٹرمپ کے ٹیکس ریکارڈ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے

ٹرمپ

پاک صحافت امریکی کانگریس کی ایک کمیٹی نے منگل کو سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ٹیکس ریکارڈ جاری کرنے کی منظوری دے دی۔ اس فیصلے کے بعد امریکہ میں سیاسی ہنگامہ برپا ہونا یقینی ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان، جس پر اس وقت ڈیموکریٹک پارٹی کا غلبہ ہے، نے ان دستاویزات …

Read More »

بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ بغیرکورٹ آرڈر آرمی چیف یا کسی کے ٹیکس گوشوارے لیک کرنا غیرقانونی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ انکم ٹیکس گوشوارے لیک ہونے سے …

Read More »

عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے، شرجیل انعام میمن

شرجیل میمن

کراچی  (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے گھڑیاں بیچنے میں ہیٹ ٹرک کر لی ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ عمران خان نے توشہ خانہ سےقیمتی …

Read More »

حریم شاہ کے گرد انکم ٹیکس انٹیلی جنس کا گھیرا تنگ، کارروائی شروع

حریم شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر حریم شا ہ کےگرد  انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے  گھیرا تنگ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق انکم ٹیکس انٹیلی جنس نے حریم شاہ کے خلاف  اپنی کاروائی شرور کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) …

Read More »

ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی کو فاشسٹ حکومت قرار دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) ڈاکٹر مصدق ملک نے پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کا ہے کہ یہ پارلیمان اپنے بدترین دور سے گزر رہی ہے جو کچھ دو دن پہلے جوائنٹ سیشن میں ہوا آج چیئرمین سینیٹ نے اسکو بھی دھول چٹا دی۔ ڈاکٹر مصدق …

Read More »

انڈیا نیوز کے دفاتر پر مودی سرکار کی دبش، میڈیا کی آواز دبانے کی کوشش

بھارت

نئی دہلی {پاک صحافت} جمعرات کی صبح بھارت کے محکمہ انکم ٹیکس نے معروف میڈیا گروپ دینک بھاسکر کے کئی دفاتر اور اتر پردیش میں واقع نیوز چینل بھارت سماچار کے مدیر برجیش مشرا کے دفتر اور گھر پر چھاپہ مارا۔ دینک بھاسکر ہندوستان کے ہندی اخبارات میں سے ایک …

Read More »