Tag Archives: انتخابات

8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

سیہون (پاک صحافت) مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ 8 فروری پیپلز پارٹی کی فتح کا دن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعلی سندھ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سید مراد علی شاہ نے سیہون میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف نے ملک واپس …

Read More »

پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ منظور وسان

منظور وسان

سکھر (پاک صحافت) منظور وسان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی کی خواہش ہے کہ عام انتخابات مقررہ وقت پر ہوں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی سندھ کے سینئر رہنما منظور وسان نے سکھر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی تحریک انصاف کی طرح نواز شریف کو …

Read More »

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات کی نگرانی کیلئے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 کی نگرانی کے لیے کنڑول روم قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے کنٹرول روم سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کے مطابق الیکشن کمیشن سیکرٹریٹ اسلام آباد میں کنٹرول روم کل سے …

Read More »

ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ایک دوسرے کے خلاف بیانات الیکشن کا کلچر ہے بعد میں سب اتحادی بن جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا ہے کہ الیکشن میں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دینا نئی …

Read More »

امریکی اخبار کے نقطہ نظر سے ٹرمپ کے سیاسی چیلنج کی نشانیاں

ٹرمپ

پاک صحافت ایک امریکی اخبار نے لکھا ہے: اس ملک کے بیشتر صدارتی امیدواروں کو اپنی انتخابی مہم کے دوران مشکلات کا سامنا ہے لیکن ڈونلڈ ٹرمپ سے پہلے ان میں سے کسی کو بھی مجرمانہ سزا یا انتخابات سے خارج ہونے کے خطرے کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ پاک …

Read More »

ہمیں بلّے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ ہمیں بلّے سے اور بلّے والے سے کوئی خطرہ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن میں تاخیر عدالتوں میں پی ٹی آئی کی درخواست کی وجہ سے ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں میڈیا گفتگو …

Read More »

پی ٹی آئی الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے، جاوید لطیف

جاوید لطیف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی اس الیکشن کو منصوبہ بندی کے تحت متنازع بنا رہی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا ہے کہ بظاہر نظر نہیں آتا کہ کسی امیدوار کو …

Read More »

ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

سکھر (پاک صحافت) پی پی رہنما سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ ہم انتخابات میں عوام کو سرپرائز دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر سید خورشید احمد شاہ کی کاغذات نامزدگی کی اسکروٹنی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیول …

Read More »

پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی پہلے بغیر محنت کے آئی تھی، اب محنت کرے۔ تفصیلات کے مطابق نواب شاہ میں حلقہ این اے 207 سے امیدوار پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا ماحول دیکھ رہے …

Read More »

ن لیگ نے قومی اسمبلی میں اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی

مسلم لیگ ن

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی جانب سے قومی اسمبلی کے لیے اقلیتی نشستوں کی ترجیحی فہرست جاری کردی گئی ہے۔ خیال رہے کہ قائد مسلم لیگ ن نواز شریف اور صدر شہباز شریف نے فہرست کی منظوری دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے اقلیتوں سے …

Read More »