Tag Archives: امپورٹ

زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

ملتان (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ زرعی صنعت کے ذریعے پاکستان قرضہ لینے سے بچ جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے ملتان میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی جی ڈی پی کا 8 سے 9 فیصد زراعت سے …

Read More »

پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید

روسی تیل

کراچی (پاک صحافت) پاکستان ریفائنری کی روسی تیل کی درآمد روکنے کی تردید کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اعلامیہ پاکستان آئل ریفائنری میں کہا گیا ہے کہ روسی تیل کامیابی سے ریفائننگ کے مرحلے سے گزرا، بہتر کاروباری شرائط پر تیل ملا تو دوبارہ ریفائننگ کی جائے گی۔ ریفائنریز ذرائع کا …

Read More »

پاکستان اور روس کے مابین براہ راست کارگو سروس کا آغاز

پاکستان روس

کراچی (پاک صحافت) پاکستان اور روس کے درمیان پہلی مرتبہ براہ راست کارگو سروس کا آغاز ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک شاہین پرائیویٹ لمیٹڈ کے سی ای او عبداللہ فرخ نے کہا ہے کہ روس کی بندرگاہ سینٹ پیٹرز برگ سے پہلا روسی کارگو جہاز 450 کنٹینر لے کر …

Read More »

عمران خان کا جانا ٹھہر گیا ہے، انکے بچنے کا کوئی امکان نہیں، سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) وزیر اطلاعات و محنت سندھ سعید غنی نے وزیر اعظم  عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ  چوہدری پرویز الہٰی نے  بھی یہ تسلیم کیا کہ آصف علی زرداری کے پاس 172سے زیادہ ووٹ ہیں، لہٰذا  عمران خان کا جانا ٹھہر گیا …

Read More »

ملک کے تجارتی خسارے میں 100 فیصد اضافہ قابل تشویش ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلا م آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی  کی نائب صدر شیری رحمان نے ملکی معیشت پر اظہار تشویش کرتے ہوئے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی  تنقید کا نشانہ بنایا، شیری رحمان کا کہنا ہے کہ صرف 6 ماہ میں ملک کے تجارتی خسارے میں 100فیصد اضافہ انتہائی تشویشناک …

Read More »

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری کو ٹیلی گرام پر منتقل کرنے کے لئے’’نیو میسج ہسٹری امپورٹ ٹول ‘‘ متعارف

واٹس ایپ چیٹ ہسٹری منتقلی

ماسکو (پاک صحافت) واٹس ایپ کی جانب سے نئی پرائیویسی پالیسی کے اعلان کے بعد صارفین کی جانب سے اس کے متبادل ایپس پر منتقلی کا سلسلہ جاری ہے، ایسے میں صافین کے لئے ایک بڑی مشکل یہ آرہی ہے کہ وہ اپنی چیٹ ہسٹری کو نئے ایپ پر کیسے …

Read More »