Tag Archives: امریکی حکام

سی این این: امریکہ نے یوکرین کو سینکڑوں اسٹنگر میزائل فراہم کر دیے ہیں

یوکرین

نیویارک {پاک صحافت} واشنگٹن نے سینکڑوں اسٹنگر میزائل یوکرین کو فراہم کیے ہیں۔ نیٹ ورک نے دو نامعلوم امریکی حکام کے حوالے سے بتایا کہ واشنگٹن نے گزشتہ چند دنوں میں سینکڑوں اسٹنگر اینٹی ایئر کرافٹ میزائل یوکرین کو فراہم کیے ہیں۔ دونوں امریکی حکام کے مطابق امریکی فوجی امداد …

Read More »

کابل بم دھماکے میں گیارہ امریکی فوجی اور ایک امریکی ڈاکٹر ہلاک

کابل ایرپورٹ

کابل {پاک صحافت} بین الاقوامی میڈیا نے بتایا کہ کابل بم دھماکوں میں کم از کم 11 امریکی فوجی ہلاک ہوئے۔ جمعرات کی رات کابل ایئرپورٹ کے قریب ہونے والے شدید بم دھماکوں میں مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ جاری ہے۔ ایک حالیہ بیان میں ، امریکی حکام نے …

Read More »

پی پی چیئرمین بلاول بھٹوزرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے

بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دبئی سے کراچی پہنچ گئے، خیال رہے کہ بلاول بھٹو زرداری پانچ روزہ نجی دورے پر دبئی گئے ہوئے تھے، جہاں سے وہ آج واپس وطن پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو …

Read More »

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

جوہری معاہدے پر کسی قسم کے نئے مذاکرات نہیں کریں گے: ایران

تہران (پاک صحافت) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے امریکی حکام کے جوہری معاہدے پر نئے مذاکرات کرنے کے دعوے پر اپنے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس معاہدے پر نئے مذاکرات ممکن نہیں ہے، یہ بات محمد جواد ظریف نے اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں …

Read More »

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار کی باغی فوج کو بڑا دھچکا، امریکہ سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کو اس وقت شدید دھچکا لگا جب فوجی قیادت کی جانب سے امریکی بینک سے ایک ارب ڈالر نکالنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق میانمار کی فوجی قیادت نے اقتدار پر قبضے کے بعد نیویارک کے فیڈرل ریزرو …

Read More »

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

ایران نے دہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردیں

تہران (پاک صحافت)  ایران نے انسانی حقوق کی پامالی اوردہشت گردی کے جرم میں ڈونلڈ ٹرمپ سمیت امریکا کے اعلیٰ حکام پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ بعض امریکی اعلی حکام کو اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت اور …

Read More »