Tag Archives: امدادی کارروائی

طورخم بارڈر پر امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ

پاک فوج

طورخم (پاک صحافت) طورخم بارڈرپر پاک فوج کی طرف سے جاری امدادی کاروائیوں کے دوران اچانک لینڈ سلائیڈنگ ہوگئی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر بھی پاکستانی قوم کی خوشیوں کو قائم رکھنے کے …

Read More »

پاک فوج کیجانب سے سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں سیلاب متاثرین کو ریلیف فراہم کرنے اور بحالی کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ تیزی کے ساتھ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان آرمی، ایف سی بلوچستان اور سول انتظامیہ …

Read More »

پاک فوج کی 200 ہیلی کاپٹرز سیلاب متاثرین کے ریسکیو آپریشن میں شامل

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں جس میں 200 ہیلی کاپٹرز ریسکیو آپریشن میں شامل ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کی سیلاب کے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری …

Read More »

پاک فوج کی سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے سندھ، پنجاب اور بلوچستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے متاثرہ افراد کے لئے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے جوان سندھ، بلوچستان اور پنجاب میں سیلاب …

Read More »

وزیر بلدیات سندھ کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ

ناصر حسین شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے کراچی میں موسلادھار بارشوں سے متاثرہ متعدد علاقوں کا دورہ کیا اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کراچی میں صوبائی وزرا کے ہمراہ بارش سے متاثرہ علاقوں کا دورہ …

Read More »

بلوچستان میں خوفناک زلزلے سے تین سو سے زائد افراد ہلاک و زخمی

زلزلہ

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان کے مختلف علاقوں میں رات گئے آنے والے خوفناک زلزلے کے نتیجے میں تین سو سے زائد شہری ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق زلزلہ رات 3 بج کر 2 منٹ پر آیا جس کی شدت 5.9 اور گہرائی 15 کلومیٹر تھی جبکہ زلزلے …

Read More »