Tag Archives: الیکشن کمیشن

جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت) اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ جعلی انٹرا پارٹی انتخابات کے ویڈیو ثبوت الیکشن کمیشن کو دیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا …

Read More »

بنگلہ دیش کے پارلیمانی انتخابات میں حکمران جماعت کی فتح

حسینہ

پاک صحافت بنگلہ دیش کی حکمران جماعت “عوامی لیگ” اور اس کی اتحادی جماعت “جبیتا” پارٹی نے اتوار کو ہونے والے انتخابات میں پارلیمان کی دو تہائی سے زائد نشستیں جیت کر کامیابی حاصل کر لی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، اے ایف پی نے اتوار کی رات بنگلہ دیش …

Read More »

افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن واقعی علیل ہیں، مرتضیٰ سولنگی

مرتضی سولنگی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگراں وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ افواہوں پر دھیان نہ دیں، سیکریٹری الیکشن کمیشن واقعی علیل ہیں۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ ‏الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے، کسی قسم کا کوئی بحران نہیں۔ تفصیلات کے مطابق اپنے بیان میں مرتضیٰ …

Read More »

انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ریٹرننگ افسران نے انتخابی حلقہ کے حساب سے ابتدائی پولنگ اسٹیشنز لسٹ شائع کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ابتدائی پولنگ لسٹ پر حلقہ کا کوئی ووٹر، امیدوار اعتراض یا تجویز 11 جنوری تک آر او آفس میں جمع کرواسکتا ہے۔ ذرائع …

Read More »

تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے، خواجہ آصف

خواجہ آصف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ تکبر دیکھیے جیل میں بیٹھا شخص الیکشن کمیشن کے لوگوں کو دھمکی دے رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تکبر کے لہجے میں بات نہ کرو یہ اللہ کو پسند نہیں۔ مجھ پر آرٹیکل 6 لگانے والا …

Read More »

انتخابات 2024 کیلئے 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی تربیت مکمل

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ عام انتخابات 2024 کیلئے اب تک 5 لاکھ 79 ہزار 191 افراد کی ضروری تربیت مکمل ہوگئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق انتخابی عملہ میں ڈی آر اوز، آر اوز، پریذائیڈنگ اور اسسٹنٹ پریذائیڈنگ افسران شامل ہیں، تربیتی پروگرام …

Read More »

اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی کی الیکشن کمیشن کے 4 ارکان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں

(پاک صحافت) بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) فرد جرم عائد کیے جانے کے دوران شدید غصے میں آگئے تھے۔ بانی پی ٹی آئی کے خلاف توہین الیکشن کمیشن اور توہین چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف اڈیالہ جیل میں فرد جرم عائد کرنے …

Read More »

سیاسی اور آزاد امیدواروں کیلئے 173 انتخابی نشانات کی فہرست جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024 میں شریک ہونے والے سیاسی آزاد امیدواروں کیلئے 173 انتخابی نشانات کی فہرست جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کی گئی فہرست میں دلچسپ انتخابی نشانات بھی شامل ہیں جن میں سبز …

Read More »

پی ٹی آئی کو ہر معاملے میں ریلیف مل رہا ہے۔ اعظم نذیر تارڑ

اعظم نذیر

حافظ آباد (پاک صحافت) اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کو ان کے انتخابی نشان سے لے کر ہر معاملے میں عدالتوں سے ریلیف مل رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے رہنما اعظم نذیر تارڑ …

Read More »

انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ جے یو آئی

جے یو آئی

اسلام آباد (پاک صحافت) جے یو آئی کا کہنا ہے کہ اگر انتخابات کے دوران کچھ بھی ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے نام خط میں جے یو آئی نے کہا ہے کہ 8 فروری کو پورے ملک میں انتخابات …

Read More »