Tag Archives: الیکشن کمیشن آف پاکستان

انتخابات، ملکی مبصرین و میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کیلئے ایس او پیز جاری

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں تمام ریٹرننگ افسران کو مراسلہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے مراسلے کے ذریعے عام انتخابات 2024ء کے سلسلے میں ملکی مبصرین اور میڈیا کے ایکریڈیشن کارڈ کے لیے ایس …

Read More »

نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق تجاویز منظوری کیلئے بجھوائے، چیف الیکشن کمشنر

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر کو خط لکھا ہے جس میں کہا ہے کہ صوبے میں سینئر انتظامی افسران کے تبادلے کی تیاری نظر نہ آنا قابل افسوس ہے۔ نگراں سندھ حکومت افسران کے تبادلوں سے متعلق …

Read More »

شیری رحمٰن کا الیکشن کمیشن سے مقررہ وقت میں الیکشن کرانے کا مطالبہ

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمٰن نے الیکشن کمیشن سے مقرر وقت پر انتخابات کرانے کا مطالبہ کر دیا۔انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنے فیصلے پر سنجیدگی سے نظر ثانی کرے، اسمبلیوں کی جلد تحلیل کا مقصد الیکشن کمیشن کو تیاریوں …

Read More »

ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس، پی ٹی آئی کو آخری موقع، الیکشن کمیشن کا فیصلہ سنانے کا عندیہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ ضبطگی کیس میں پاکستان تحریک انصاف کو تفصیلی جواب جمع کرانے کے لیے آخری موقع فراہم کر دیا۔ خیال رہے کہ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کے دستخط سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی …

Read More »

الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت)  الیکشن کمیشن نے ووٹ کے اندراج،کوائف کی درستگی ، اخراج اور منتقلی ووٹ کی تاریخ میں توسیع کردی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  اب ووٹ کے اندراج ، اخراج و درستگی کی آخری تاریخ 20 جولائی 2023 ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ووٹر …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2023ء میں انتخابی نشانات الاٹ کرنے کے لیے درخواستیں طلب کرلی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے اعلان کیا ہے کہ ہر درخواست پر پارٹی سربراہ کے دستخط اور سیاسی جماعت کے ہیڈ آفس کا پتہ ہونا ضروری ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن …

Read More »

توہینِ الیکشن کمیشن، عمران خان، فواد چوہدری، اسد عمر پر فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان، فواد چوہدری اور اسد عمر پر الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر کی توہین کے کیس میں فردِ جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن …

Read More »

الیکشن کمیشن میں مزید 2 نئی  سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں مزید 2 نئی سیاسی جماعتیں رجسٹرڈ کرادی گئی ہیں۔  ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے دونوں نئی سیاسی جماعتوں کے رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے …

Read More »

الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی  کے 43 ارکان قومی اسمبلی ڈی نوٹیفائی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے 43 ارکانِ قومی اسمبلی کو ڈی نوٹی فائی کر دیا۔ جس کے بعد قومی اسمبلی میں تحریکِ انصاف کے ٹکٹ پر منتخب ہونے والے اب صرف منحرف ارکان ہی باقی بچے ہیں۔ تفصیلات کے …

Read More »

ہائی کورٹ کا فیصلہ ممنوعہ فنڈنگ کے کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا، اکبر ایس بابر

اکبر ایس بابر

اسلام آباد (پاک صحافت)  پاکستان تحریکِ انصاف  (پی ٹی آئی) کی ممنوع فنڈنگ کے کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ کا فیصلہ اس کیس کو منطقی انجام تک پہنچا دے گا۔ اکبر ایس بابر کا کہنا ہے کہ ممنوع فنڈنگ ثابت …

Read More »