Tag Archives: الیکشن ایکٹ

الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کی درخواست مسترد کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آج بروز پیر الیکشن کمیشن نے سنی اتحاد کونسل اور دیگر کی درخواستوں پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ فیصلہ آئین کے آرٹیکل 53 کی شق 6 اور …

Read More »

پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا، اعظم نذیر

اعظم نذیر تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہےکہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ فیصلے میں عدالت نے پارلیمنٹ کی قانون سازی کی طاقت کو تسلیم کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ الیکشن ایکٹ قانون سازی کے بعد نواز شریف اور دیگر لوگ جنہیں تاحیات نا …

Read More »

پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی۔ وزیر قانون

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ پارلیمانی کمیٹی میں الیکشن ایکٹ میں ترامیم اتفاق رائے سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈیڑھ سال پہلے الیکشن …

Read More »

الیکشن ایکٹ میں ترامیم، نوید قمر پارلیمانی کمیٹی کے کنوینر منتخب

نوید قمر

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن ایکٹ کی شق 57 ون اور 58 میں ترامیم کے معاملے پر پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں نوید قمر کو کنوینر منتخب کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں سینیٹر کامران مرتضیٰ، تاج حیدر، نوید قمر، صابر قائم خانی، محسن رانجھا …

Read More »

چوہدری نثار کا پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ

چوہدری نثار

لاہور (پاک صحافت) چوہدری نثار نے تین سال بعد پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے،  خیال رہے کہ چوہدری نثار پی پی 10 راولپنڈی سے رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہوئے تھے، لیکن طبیعت خراب ہونے کی وجہ سے بیرون ملک چلے گئے تھے، جس …

Read More »