Tag Archives: اسکیم

سیلاب  سے متاثرہ کسانوں کو گندم کے بیج دیں گے، منظور وسان

منظور وسان

کراچی (پاک صحافت) مشیر زراعت سندھ منظور حسین وسان نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرہ کسانوں کو گندم کے بیج دیں گے۔ خیال رہے کہ سندھ حکومت نے سیلاب سے متاثرہ کاشتکاروں کو گندم کے بیج کی رقم رواں ماہ فروری کے آخر میں فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ …

Read More »

حکومت کا ایک بار پھر وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم شروع کرنے کا اعلان

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے طالب علموں کے لیے لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے نیشنل انکیوبیشن سنٹر میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس سکیم کا 10ارب روپے سے اجراء …

Read More »

ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے ملک بھر کی تمام مارکیٹس رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی کی بچت کیلئے ہم نے کابینہ اجلاس میں فیصلہ …

Read More »

یکم جنوری سے پاکستان میں مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ

غیرملکی

اسلام آباد (پاک صحافت) وزارت داخلہ نے یکم جنوری سے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیرملکی باشندوں سے جرمانہ وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے لیے دی جانے والی ایمنسٹی سیکیم 31 دسمبر کو ختم ہوجائے گی۔ …

Read More »

وزیراعظم لیپ ٹاپ سکیم جلد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

لیپ ٹاپ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف لیپ ٹاپ سکیم جلد دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین ہائیر ایجوکیشن کمیشن ڈاکٹر مختار احمد نے کراچی آمد کے موقع پر ایچ ای سی کے ریجنل دفتر میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لیپ ٹاپ سکیم دوبارہ …

Read More »

سندھ سولر انرجی پروجیکٹ 100 ملین ڈالرز کا منصوبہ ہے، مراد علی شاہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت)  وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا اپنی ٹیم کے ہمراہ ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر مسٹر ناجی بین ہسینی اور انکی ٹیم کے ساتھ اجلاس ہوا جس میں سندھ میں ورلڈ بینک پورٹ فولیو پر تبادلہ خیال ہوا۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ سندھ سید …

Read More »

سندھ حکومت کا پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے صوبے میں پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔  خیال رہے کہ وزیراعلیٰ سندھ نے واٹر بورڈ کو اپنے انتظامی نظام کو بھی بہتر کرنے کی ہدایت کی اور پانی کی چوری کے خلاف آپریشن کرنے کا بھی فیصلہ …

Read More »