Tag Archives: اسپیڈ

یوٹیوب میں پانچ بڑی تبدیلیاں

یوٹیوب

(پاک صحافت) اگر آپ انٹرنیٹ پر ویڈیوز دیکھنا پسند کرتے ہیں تو یقیناً یوٹیوب کا استعمال بھی کرتے ہوں گے۔ اچھی خبر یہ ہے کہ گوگل کی زیر ملکیت ویڈیو شیئرنگ سروس میں متعدد نئے فیچرز متعارف کرائے گئے ہیں جبکہ اس کے ڈیزائن کو بھی بہتر کیا گیا ہے۔ …

Read More »

دنیا کی وہ فلائنگ کار جو اڑنے کے ساتھ ساتھ سڑک پر بھی دوڑ سکتی ہے

فلائنگ کار

(پاک صحافت) دنیا کی پہلی ایسی الیکٹرک گاڑی سامنے آئی ہے جو سڑک پر دوڑنے کے ساتھ ساتھ پرواز کرنے کی صلاحیت بھی رکھتی ہے۔ ایلف آٹو میٹو کمپنی کی تیار کردہ اس فلائنگ کار کو ماڈل اے کا نام دیا گیا ہے اور امریکا میں فیڈرل ایوی ایشن ایڈمنسٹریشن …

Read More »

ریمبو کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ اونچائی سے پانی میں گرگئیں

اداکارہ صاحبہ

کراچی (پاک صحافت) معروف اداکار افضل خان المعروف ریمبو کی اہلیہ و اداکارہ صاحبہ اونچائی سے پانی میں گرگئیں۔ اداکارہ کی پانی میں گرنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہے۔ یاد رہے کہ اداکارہ صاحبہ اکثر اپنے یوٹیوب چینل بالخصوص اپنے فیسبک اکاؤنٹ پر مختلف سرگرمیوں …

Read More »

پاکستان سے افریقہ جانے والی سی می وی 4 کیبل کٹ گئی، انٹرنیٹ کی ا سپیڈ میں ایک ٹیرا بائیٹ کی کمی

انٹرنیٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان سے افریقہ جانے والی کیبل میں خرابی کے باعث ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس شدید متاثر رہی، صارفین کم رفتار کی شکایت کرتے رہے۔ ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 انٹرنیٹ کیبل کی مرمت میں وقت لگے گا، انٹرنیٹ ٹریفک دیگر چینلز …

Read More »

ہمیں دھاندلی کے ذریعے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، احسن اقبال

احسن اقبال

مٹیاری (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو ناجائز اور نااہل حکومت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں دھاندلی کے ذریعے نکال کر نااہل حکومت کو لایا گیا، انہوں نے مطالبہ کیا …

Read More »

واٹس کی جانب سے ایک اور زبردست فیچر متعارف

واٹس ایپ آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) پیغام رسانی سمیت آڈیو اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لئے ایک اور نیا اور زبردست فیچر متعارف کرا دیا ہے۔خیال رہے کہ واٹس ایپ کی جانب سےنیا متعارف کرایا گیا فیچر صارفین کووقت کی کمی میں انتہائی مفید …

Read More »