Tag Archives: اسپتال

کینیڈا میں مسلم کنبے کو کچلنے والے واقع میں نیا موڑ ، قاتل پر چلے گا دہشت گردی کا مقدمہ

کینیڈا

کینیڈا {پاک صحافت} کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی جانب سے حالیہ قتل عام کو “دہشت گردی سے نفرت کے ذریعہ حوصلہ افزائی کرنے والا حملہ” قرار دینے کے بعد اس شخص کو جس نے ایک ٹرک کے ذریعے ایک پاکستانی مسلم کنبے کو کچل دیا ، اب اسے …

Read More »

خضدار کے قریب مسافر کوچ کو حادثہ، 20 افراد جاں بحق

مسافر کوچ

خضدار (پاک صحافت) بلوچستان کے ضلع خضدار کے قریب مسافر کوچ حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے۔  ذرائع کے مطابق مسافر کوچ وڈھ سے دادو جارہی تھی کہ اسے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کھوڑی کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔ حادثے کے …

Read More »

ڈہرکی ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقیاتی رپورٹ مکمل

ٹرین حادثہ

گھوٹکی (پاک صحافت) صوبہ سندھ کے ضلع گھوٹکی کے علاقے ڈہرکی میں گزشتہ روز ہونے والے ٹرین حادثے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ مکمل کر لی گئی ہے، جس کے مطابق حادثہ اپ ٹریک کی دائیں پٹری کا ویلڈنگ جوائنٹ ٹوٹنے کے سبب پیش آیا۔ ابتدائی تحقیقاتی رپوٹ میں کہا گیا …

Read More »

دلیپ کمار کی صحت میں بہتری آگئی، ٹیسٹ کے نتائج کا انتظار

دلیپ کمار

مبئی (پاک صحافت) بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار کی طبعیت میں بہتری آگئی، سماجی رابطے کی ویب سائٹ  ٹوئٹر پر  دلیپ کمار کے  ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیاہےکہ دلیپ کمار کی طبیعت اب بہتر ہے اور وہ 2 سے 3 روز میں واپس گھر …

Read More »

مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی کا انتقال

خوش اختر سبحانی

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رکن اسمبلی وفات پاگئے ہیں۔ مرحوم خوش اختر سبحانی مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں آج ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کے رکن خوش اختر سبحانی انتقال کرگئے ہیں۔ مرحوم گزشتہ کچھ مدت …

Read More »

سندھ میں آج سے رات 8 بجے کے بعد گھر سے نکلنے پر دھر لیا جائے گا

کورونا پابندیاں

کراچی (پاک صحافت) صوبہ سندھ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر آج رات 8 بجے کے بعد گھر سے بلاضرورت نکلنے پر دھر لیا جائے گا۔ سندھ حکومت کے مطابق صرف اسپتال جانے یا ضروری نوعیت کے کاموں کے لیے گھر سے نکلنے والوں کو جانے دیا جائے …

Read More »

کراچی، کورونا کیسز حد سے بڑھ گئے، اسپتالوں میں جگہ ختم

مراد علی شاہ وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ اس وقت کراچی میں کورونا کیسز کی تعداد حد سے بڑھ گئی ہے جبکہ اسپتالوں میں جگہ ختم ہوگئی ہے۔ پابندیوں کو مزید سخت کرنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

ملک میں کورونا کی تیسری لہر، نئے کسیز میں واضح کمی

کورونا

اسلام آباد (پاک صحافت) کورونا وائرس کی تیسری لہر جاری ہے، تاہم این سی او سی کے مطابق کورونا کے نئے کیسز میں واضح کمی آئی ہے۔  نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 135 مریض انتقال کر گئے جس …

Read More »

بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے

شتروگھن سنہا

ممبئی (پاک صحافت) بھارتی اداکار شتروگھن سنہا مودی سرکار کے خلاف پھٹ پڑے،  شتروگھن سنہا نے مودی سرکاری پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کورونا جیسی خطرناک صورتحال ہے، بھارتی اسپتالوں میں طبی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے ہم اپنے عزیزوں اور پیاروں …

Read More »

افغانستان میں طالبان کا ننگا ناچ ، 24 گھنٹوں میں 150 سے زیادہ سکیورٹی اہلکار ہلاک

طالبان

کابل {پاک صحافت} امریکہ کی افغانستان سے واپسی کے اعلان کے بعد طالبان نے اس ملک میں حملے تیز کردیئے ہیں۔ افغانستان نے پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران افغانستان میں 141 مقامات پر حملے کیے ہیں جس میں 157 سکیورٹی اہلکاروں سمیت 226 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ ادھر ، افغان …

Read More »