Tag Archives: اسٹیک ہولڈرز

گورنمنٹ کا کام بزنس یا آرگنائزیشنز چلانا نہیں ہے بلکہ اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنانا اور ان پر عمل کروانا ہے، مریم نواز

مریم نواز

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر و چیف آرگنائیزر مریم نواز نے کہا ہے کہ گورنمنٹ کا کام بزنس یا آرگنائزیشنز چلانا نہیں ہے گورنمنٹ کا کام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ بٹھا کر پالیسی بنانا اور ان پر عمل کروانا ہے۔

Read More »

جو غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اسکے بعد نو کمپرومائز، سرفراز بگٹی

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ پاکستان میں غیر قانونی تارکین وطن میں سے جو یکم نومبر تک جانا چاہتا ہے چلا جائے اس کے بعد نوکمپرومائز ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق افغان شہریوں کے حوالے سے جاری بیان میں نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

تحریک انصاف کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران کی پیپلز پارٹی میں شمولیت

لاہور (پاک صحافت) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سابق رکن پنجاب اسمبلی ثانیہ کامران نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ثانیہ کامران کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے بعد جو واقعات پیش آئے انتہائی افسوسناک ہیں، کپتان کے اردگرد لوگ پُرتشدد سیاست کرنا چاہتے تھے۔ …

Read More »

الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہےکہ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے سے ملک کو بڑے آئینی بحران سے بچایا اس فیصلے سے ملک میں سیاسی استحکام کی ضمانت ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کا فیصلہ پاکستان کے مفاد میں ہے، الیکشن کمیشن …

Read More »

 میرے شوہر کو گزشتہ شام شوٹ سے واپس آتے ہوئے لوٹ لیا گیا، مریم نفیس

کراچی (پاک صحافت) پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کے شوہر امان احمد کو گن پوائنٹ پر ڈاکوؤں نے لوٹ لیا جس کے بعد اداکارہ نے سوشل میڈیا پر غم و غصے کا اظہار کیا۔ انسٹاگرام اکاؤنٹ پر جاری اسٹوری میں مریم نے واقعے کی تفصیلات لکھیں اور بتایا کہ ایک اذیت …

Read More »

اقوام متحدہ: افغانستان میں انسانی صورتحال اب بھی تشویکناک ہے

افغانستان

پاک صحافت افغانستان میں اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے خصوصی نمائندے نے اعلان کیا کہ افغانستان میں انسانی صورتحال بدستور تشویشناک ہے اور عبادت گاہوں، اسکولوں، نقل و حمل کے نظام اور اقلیتی گروہوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔ اسنا کے مطابق، اناتولی کا حوالہ دیتے ہوئے، اقوام …

Read More »

ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں، وزیر خارجہ

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم آن سائٹ دورے اور پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے عمل کے کامیاب اور جلد اختتام کے منتظر ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ایف اے ٹی ایف …

Read More »

پاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا، وزیر اعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو آگے چلانا ہے تو گرینڈ ڈائیلاگ کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہاکہ قرض پر رہنے والا ملک کب تک زندہ رہے گا، اس وقت دنیا میں ہمیں سب سے آگے ہونا چاہیے تھا۔ وزیر اعظم نے کہا …

Read More »

ہندوستان: ہم افغانستان میں ایک اہم اسٹیک ہولڈر رہیں گے

اجیت ڈھوبل

نئی دہلی {پاک صحافت} ہندوستان کے قومی سلامتی کے مشیر نے یہ بتاتے ہوئے کہ دہلی ہمیشہ سے افغانستان کے بڑے اسٹیک ہولڈرز میں سے ایک رہا ہے، اس بات پر زور دیا کہ افغانستان میں حالیہ پیش رفت اسے تبدیل نہیں کر سکتی۔ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر …

Read More »