Tag Archives: اسٹار

’نہ‘ کہنے کیلئے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے، کنگنا رناوت

اداکارہ

(پاک صحافت) اپنے خیالات کا بے باکی سے اظہار کرنے والی بالی ووڈ کی کوئین اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ’نہ‘ کہنے کے لیے بلند حوصلہ، عظمت و وقار کی ضرورت ہوتی ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں اقرباپروری کے خلاف آواز اٹھانے والی اداکارہ نے …

Read More »

سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی

(پاک صحافت) پاکستانی سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان نے اہلیہ اور بیٹے کے ہمراہ عمرہ کی سعادت حاصل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ گزشتہ دنوں ناصر خان جان نے سوشل میڈیا پر پیکنگ کرتے ہوئے ایک ویڈیو شیئر کی تھی، جس میں اُن کا بتانا تھا کہ وہ …

Read More »

فلم میں ہر لفظ بولنے پر ایک کروڑ روپے سے زائد کمانے والا اداکار

(پاک صحافت) ہالی وڈ اسٹار کیانو ریوز ایک بار پھر جان وک کی شکل میں واپس لوٹے ہیں جس کا لوگوں کو کافی انتظار بھی تھا۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ 169 منٹ طویل فلم جان وک 4 میں ہالی وڈ کے اس معروف ہیرو نے محض 380 …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل

حریم شاہ

کراچی (پاک صحافت) متنازع پاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے رمضان المبارک کے آغاز پر اپنے مداحوں سے دعا کی اپیل کی ہے۔ خیال رہے کہ حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کے لیے ایک ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق …

Read More »

امیتابھ بچن  کی شوٹنگ کے دوران پسلی ٹوٹ گئی

بالی وڈ اسٹار

(پاک صحافت) امیتابھ بچن فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے جس میں ان کی پسلی ٹوٹ گئی۔ حادثے کے بعد فلم کی شوٹنگ روک دی گئی اور انہیں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں سی ٹی اسکین اور ضروری طبی امداد کے بعد انہیں ڈسچارج کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

حریم شاہ کی ایک اور شرمناک ویڈیو وائرل

حریم

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ  ایک اور شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے …

Read More »

حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو وائرل، سوشل میڈیا صارفین کا پارہ ہائی

حریم

پشاور (پاک صحافت) متنازع ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی ایک اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے، جس پر صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا سامنا ہے۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو جم میں ورک آؤٹ کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔ تفصیلات کے …

Read More »

متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پشاور (پاک  صحافت) پاکستان کی متنازعہ ٹک ٹاک اسٹارصندل خٹک کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔  خیال رہے کہ صندل خٹک  کی تصویر نے  دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا دیا ہے اور مداحوں کی جانب سے  ان کی تصویر پر دلچسپ تبصرے کئے جارہے ہیں۔ تفصیلات …

Read More »

جنت مرزا کی میوزک ویڈیو کی ریلیز ملتوی، وجہ بھی سامنے آگئی

کراچی (پاک صحافت) پاکستان کی ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی میوزک ویدیو ریلیز ملتوی ہوگئی، جس کی وجہ خود ٹک ٹاک اسٹار  نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے مداحوں کی بتادی۔  خیال رہے کہ ٹک ٹاکر جنت مرزا نے اپنی میوزک ویڈیو کی ریلیز کو 10 مارچ تک ملتوی …

Read More »

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم عید الفطر پر ریلیز ہونے کے لئے تیار

جنت مرزا فلم

لاہور (پاک صحافت) ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا کی پہلی فلم ریلیز ہونے کے لئے تیار ہے، یاد رہے کہ  ٹک ٹاک اسٹار کی پہلی فلم “تیرے باجرے دی راکھی” عید الفطر پر ریلیز کی جائے گی۔ جنت مرزا کی پہلی فلم کے سنسر شو کا انعقاد چند روز میں …

Read More »