حریم

حریم شاہ کی ایک اور شرمناک ویڈیو وائرل

کراچی (پاک صحافت) ٹک ٹاکر و اداکارہ حریم شاہ کی شوہر کے ہمراہ  ایک اور شرمناک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ ویڈیو دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے حریم شاہ کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی ہے جس کے بعد انہیں شدید تنقد کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔ ویڈیو وائرل ہوتے ہی اداکارہ پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے شدید تنقید کی جارہی ہے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی تھیں۔ گزشتہ دنوں حریم شاہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی تھی۔ شئیر کی گئی ویڈیو میں حریم شاہ کو شوہر کے ہمراہ ترکی کی سڑکوں پر بھارتی گانے پر ڈانس کرتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں

شان شاہد کی بیٹی فلم انڈسٹری میں قدم رکھنے کیلئے تیار

(پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار شان شاہد کی بیٹی بہشت شاہد فلم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے