Tag Archives: اسمگلنگ

اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام، چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط

ٹرک

پشاور (پاک صحافت) کسٹمز حکام نے چینی کی بوریوں سے لدے 20 ٹرک ضبط کرکے اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنا دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کسٹمز نے ایک دن میں دو مختلف کارروائیاں کرتے ہوئے 20 ٹرکوں سے چینی کی ہزاروں بوریاں ضبط کرلیں جنہیں اسمگل کیا جارہا تھا۔ پاکستان …

Read More »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں 300 ارب کی اسمگلنگ، نگراں وزیراعظم نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے پیٹرولیم مصنوعات اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ کا نوٹس لے لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے اسمگلنگ کی روک تھام کیلئے آج 3 بجے اجلاس طلب کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق افغان ٹرانزٹ ٹریڈ …

Read More »

نگران وزیر داخلہ کا چینی اور کھاد کی سمگلنگ روکنے کیلئے اقدامات کا حکم

سرفراز بگٹی

اسلام آباد (پاک صحافت) نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے چینی اور کھاد کی اسمگلنگ روکنے کے لئے جوائنٹ چیک پوسٹس اور جوائنٹ پٹرولنگ پر عملدرآمد کو مکمل طور پر فعال بنانے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی ہدایت پر نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی …

Read More »

الیکشن کمیشن کی منظوری سے ایف آئی اے میں تبادلے

ایف آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی منظوری سے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) میں تبادلے کردیے گئے۔ یاد رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ایف آئی اے میں تبادلوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مجاہد اکبر خان کو …

Read More »

اردگان سے ان کی شرائط کی وجہ سے ملاقات نہیں کروں گا: اسد

اسد

پاک صحافت بشار اسد نے ملاقات کے لیے ترک صدر کی شرائط کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے منسوخ کر دیا۔ شام کے صدر بشار الاسد کا کہنا ہے کہ وہ ترک صدر رجب طیب اردوان کے ساتھ جو شرائط عائد کر رہے ہیں ان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں …

Read More »

یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے۔ حکام

یونان کشتی حادثہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام کا کہنا ہے کہ یونان کشتی حادثے میں 300 پاکستانیوں میں صرف 14 زندہ بچ سکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سید حسین طارق کی زیر صدارت اجلاس میں کمیٹی ارکان زیب جعفر اور مشاہد حسین سید نے وزارت اوورسیز حکام سے یونان کشتی حادثے پر سوالات …

Read More »

واشنگٹن میں روسی سفیر: امریکی حکومت یوکرین کے بحران کا سفارتی حل تلاش نہیں کر رہی

روس

پاک صحافت امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے کہا ہے کہ امریکی حکومت یوکرین کے تنازع کے سفارتی حل کی تلاش میں نہیں ہے اور وہ کیف کو ہتھیار بھیجنے کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے۔ تاس سے پاک صحافت کے مطابق، جمعہ کے روز، یوکرین کو 2.1 …

Read More »

اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث کسی بھی فرد کو نہ چھوڑا جائے۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اشیائے ضروریہ کی اسمگلنگ میں ملوث کسی بھی فرد کو نہ چھوڑا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کی زیرصدارت گندم، یوریا اور چینی کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس اسلام آباد میں ہوا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے چینی کی ناجائز منافع خوری کیخلاف کریک ڈاؤن کی منظوری

چینی

لاہور (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں چینی کی اسمگلنگ اور ذخیرہ انداوزی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چینی کی اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی، منافع خوری کے خلاف کریک ڈاؤن کی …

Read More »

وزیر داخلہ کی بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے بین الصوبائی نقل و حمل پر نظر رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کی صدارت گندم، چینی، کھاد اور دیگر اشیاء کی اسمگلنگ کی روک تھام سے متعلق اجلاس ہوا۔ وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ …

Read More »