Tag Archives: اسلام آباد

عمران خان اب وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں۔ امیرمقام

امیرمقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ عمران خان کو چاہئے کہ اب وہ وزیراعظم بننے کا خواب دیکھنا چھوڑ دیں، اب وہ کسی صورت وزیراعظم نہیں بن سکتے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر امیرمقام نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے …

Read More »

وزیراعظم کیجانب سے تعلیمی بجٹ میں کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات

شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم نے نئے مالی سال کے دوران تعلیمی بجٹ میں کمی اور کٹوتی نہ کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں، ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو بحال کرنے کی بھی ہدایت۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت جاری کی ہے کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کو ن لیگ …

Read More »

سابق حکومت کے آمرانہ قوانین میں ترامیم کرنا ہماری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی عوام دشمن حکومت کے آمرانہ قوانین میں ترامیم کرنا ہماری آئینی اور اخلاقی ذمہ داری ہے۔ تمام غیرجمہوری و غیر انسانی قوانین میں ترمیم کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی نائب صدر اور وفاقی …

Read More »

پاکستان کے کسی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا۔ ترجمان دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے کسی سرکاری یا نیم سرکاری وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا، سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو مسترد کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفترخارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان …

Read More »

آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا۔ شہبازشریف

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ دن لیک ہونے والی آڈیو ٹیپ نے عمران خان کی منافقت اور دہرے معیار کو بے نقاب کر دیا ہے، این آر او کسی صورت نہیں ملے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سوشل میڈیا پر …

Read More »

الیکشن کرانا ہے تو عمران خان پہلے خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفی دیں۔ قمرزمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان الیکشن چاہتے ہیں تو پہلے وہ خیبرپختونخوا اسمبلی سے استعفی دیں، اس کے بعد انتخابات کے بارے میں سوچا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »

اسلام آباد کو پی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دینگے۔ خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

اسلام آباد (پاک صحافت) خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ پرامن احتجاج کا حق ہر شہری کو حاصل ہے لیکن اسلام آباد کو فتنہ و فساد کا مرکز اور پی ٹی آئی کا ناچ گھر نہیں بننے دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور وفاقی …

Read More »

ہمیں اپنی سیاست سے نہیں بلکہ ملک سے پیار ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہمیں اپنی سیاست سے نہیں بلکہ ملک سے پیار ہے، اس لئے ہم اپنی سیاست چمکانے کے بجائے ملکی تعمیر و ترقی کو ترجیح دے رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے تقریب سے خطاب …

Read More »

وفاقی وزیر داخلہ نے عمران خان کی گرفتاری کا اشارہ دے دیا

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورت حال خراب ہونے پر گرفتاریاں عمران خان سے شروع ہونی چاہئیں، کیونکہ وہی اس فتنے کا جڑ ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے نجی ٹی وی چینل …

Read More »

عمران خان کا آصف زرداری کو مصالحت کروانے کی درخواست، آڈیو لیک

آصف زرداری

اسلام آباد (پاک صحافت) عمران خان نے آصف زرداری سے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ مصالحت کروانے کے لئے پیغام بھیج دیا ہے جس کی آڈیو لیک ہوگئی ہے، جبکہ آصف زرداری نے نا میں جواب دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے چوٹی کے پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی سابق صدر اور …

Read More »