Tag Archives: اسلام آباد

جو سینئر ہوگا وہی نیا آرمی چیف ہوگا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی آئین کے مطابق ہوگی اور جو سینئر ہوگا وہی نیا آرمی چیف ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جھوٹے …

Read More »

حکومت کا تحریک انصاف کے مزید 25 اراکین کے استعفے منظور کرنے پر غور

اتحادی حکومت

اسلام آباد (پاک صحافت) اتحادی حکومت نے تحریک انصاف کے مزید 25 اراکین قومی اسمبلی کے استعفے منظور کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کو بھیجی گئی فہرست میں زیادہ تر اراکین کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے اور اس میں …

Read More »

پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ چور نااہل ہوا۔ مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پاکستان کا پہلا سرٹیفائیڈ چور اب نااہل ہوا ہے جو خوش آئند بات ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران خان کو نااہل قرار دینے کے فیصلے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے نائب صدر …

Read More »

توشہ خانہ ریفرنس، الیکشن کمیشن نے عمران خان کو نااہل قرار دیدیا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو پانچ سال کے لئے نااہل قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کے چار رکنی بینچ نے عمران خان کو نااہل قرار دینے کا متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن نے مختصر فیصلہ سناتے ہوئے …

Read More »

نوجوانوں کو بااختیار بنانا وزیراعظم کا وژن ہے۔ احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پاکستانی نوجوانوں کو بااختیار بنانا وزیراعظم شہباز شریف کا وژن ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کے دور میں پنجاب انڈوومنٹ فنڈ سے لاکھوں نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے مواقع …

Read More »

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائے گا

عمران خان

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس پر فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ …

Read More »

ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کی خدمت دوبارہ سے شروع کی ہے۔ …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں۔ مصدق ملک

مصدق ملک

اسلام آباد (پاک صحافت) مصدق ملک کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی رہنما عمران خان کے بیانات سے خوش نہیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر مملکت مصدق ملک نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی …

Read More »

نواز شریف کا علی موسی گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار

نواز شریف علی موسی گیلانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نواز شریف نے ملتان سے علی موسی گیلانی کی کامیابی پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں این اے 157 ملتان سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ …

Read More »

وزیر توانائی خرم دستگیر سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے …

Read More »