Tag Archives: اسفندیار ولی

سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کردیں۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ نے اگر الیکشن کمیشن آف پاکستان کا کام کرنا ہے تو پھر اسے ختم کر دیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے سربراہ اسفند یار ولی نے الیکشن التوا کیس کے فیصلے پر ردعمل دیتے …

Read More »

عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

چارسدہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی خان کا کہنا ہے کہ اب عمران خان کو گھر میں آرام سے بیٹھنا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے این اے 24 چارسدہ میں ووٹ کاسٹ کیا، اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا …

Read More »

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کیا۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ نے ثاقب نثار اور تحریک انصاف کے گٹھ جوڑ کو بے نقاب کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس اسلام آباد ہائیکورٹ کے مریم نواز کی بریت کے فیصلے پر اے این پی کے سربراہ اسفندیار …

Read More »

پیپلزپارٹی نے ملکی ترقی کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا۔ آصف زرداری

آصف زرداری

نواب شاہ (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے پاکستان کی تعمیر و ترقی کے لئے سب سے زیادہ قربانیاں دی ہیں اور ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے نواب شاہ میں کارکنوں سے …

Read More »

ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کے تحفظ میں ناکام ہوچکی ہے۔ اسفندیار ولی

اسفندیار ولی

کوئٹہ (پاک صحافت) اسفندیار ولی کا کہنا ہے کہ ریاست بلوچستان میں اپنے شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہوگئی ہے۔ ہم آئے دن لاشیں اٹھا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی نے پارٹی رہنما ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کی شدید الفاظ میں …

Read More »

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ کورونا وائرس میں مبتلا

اسفندیار ولی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔ جس کی خبر ان کے خاندانی ذرائع نے دی ہے۔ اور انہوں نے اس وقت خود کو گھر میں قرنطینہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کے بیٹے …

Read More »