Tag Archives: اسرائیل

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے اسرائیل کے ساتھ تعلقات بحال کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا

تیونس نے خودساختہ صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کی عدم بحالی کو ملت تیونس کے عزم و  ارادے کا آئینہ دار قرار دیتے ہوئے ہوئے اسرائیل کے ساتھ کسی قسم کے روابط برقرار کرنے کی خبروں کو مسترد کردیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق تیونس کی وزارت خارجہ نے اپنے …

Read More »

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیل نے فلسطینیوں کی زمینیں ہڑپ کرکے بنائی جانے والی شاہراہ کی تعمیر کے لیئے منظوری دے دی

اسرائیلی ریاست کی وزارت مواصلات نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ایک بڑی شاہراہ کی تعمیر کی باقاعدہ منظوری دیتے ہوئے اس منصوبے کے لیے بجٹ کا بھی اعلان کیا ہے یہ شاہراہ فلسطینیوں کی ہزاروں ایکڑ زمینیں ہڑپ کرکرکے بنائی جائے گی۔ اسرائیلی ذرائع ابلاغ کے مطابق خاتون وزیر مواصلات …

Read More »

تونس اور الجزائر کا اہم اقدام، اسرائیلی ہوائی جہاز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

تونس اور الجزائر کا اہم اقدام، اسرائیلی ہوائی جہاز کو اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

افریقی ملکوں تونس اور الجزائر کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ منگل کے روزاسرائیل سے مراکش کے لیے روانہ ہونے والے اسرائیلی ہوائی جہاز نے الجزائر اور تونس سے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی درخواست کی تھی تاہم ان دونوں ملکوں نے  اسرائیل کی ایل وائی 555′ کو …

Read More »

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

پاکستان اور ایران نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کردیا

اسلامی جمہوریہ پاکستان اور اسلامی جمہوریہ ایران کی طرف سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کے اصولی موقف کا اعادہ کیا گیا ہے، دونوں مسلمان ممالک ‌نے کہا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ کوئی لینا دینا نہیں، پاکستان اور ایران اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر نہیں لائیں …

Read More »

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

سال 2020ء، فلسطینی قوم کے لیئے انتہائی مایوس کن سال۔۔۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اس وقت اپنا بوریا بستر گول کرنے کی تیاریوں میں ہیں اور وہ وائٹ ہاؤس میں چند دن کے مہمان رہ گئے ہیں مگر انہوں ‌نے اپنے چار سالہ دور اقتدار میں امریکا میں ایک ایسی سیاسی میراث چھوڑی ہے جسے تاریخی طور پر فلسطینی قوم …

Read More »

کیا سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیر نے اہم انکشاف کردیا

کیا سعودی عرب اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کرنے والا ہے، اسرائیلی وزیر نے اہم انکشاف کردیا

اسرائیلی حکومت کے ایک وزیر نے اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہودی ریاست، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ صدارت کے عہدے سے جانے سے قبل 5ویں مسلمان ملک کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش کر رہی ہے اور وہ ملک سعودی عرب ہوسکتا ہے کیونکہ سعودی …

Read More »

ایشیائی ارکان پارلیمان نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کردیا

ایشیائی ارکان پارلیمان نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کردیا

ایشیائی ارکان پارلیمنٹ نے فلسطینیوں کے حق خود ارادیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے ایشیائی ارکان پارلیمان نے عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات کی بحالی کو مسترد کر دیا۔ ایشیائی ارکان پارلیمنٹ نے نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ سبکدوش ہونے …

Read More »

اسرائیل سے مراکش جانے والی پہلی براہ راست تجارتی پرواز مراکش پہونچ گئی

اسرائیل سے مراکش جانے والی پہلی براہ راست تجارتی پرواز مراکش پہونچ گئی

یہودی ریاست اور ایک عرب ملک کے درمیان امریکا کی ثالثی میں ہوئے والے سفارتی تلقات معمول پر لانے کے تازہ ترین معاہدے کے موقع پر اسرائیل سے اڑنے والی پہلی براہ راست تجارتی پرواز شمالی افریقی سلطنت میں اتر گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے …

Read More »

نیتن یاہو کی بدعنوانی کے خلاف ایک بار پھر سے اسرائیل میں شدید مظاہرے شروع ہوگئے

نیتن یاہو کی بدعنوانی کے خلاف ایک بار پھر سے اسرائیل میں شدید مظاہرے شروع ہوگئے

اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مخالفین ایک بار پھر سڑکوں پر نکل آئے ہیں اور نیتن یاہو کے خلاف شدید مظاہرے شروع کردیئے ہیں۔ اسرائیل کی خود ساختہ حکومت کے وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے مخالفین مالی بدعنوانیوں اور شہریوں کو تحفظ فراہم کرنے …

Read More »

اسرائیلی اور مراکش کے مابین فضائی سروس کا آغاز، اسرائیلی طیارہ مراکش کے لیئے روانہ ہوگیا

اسرائیلی اور مراکش کے مابین فضائی سروس کا آغاز، اسرائیلی طیارہ مراکش کے لیئے روانہ ہوگیا

اسرائیلی اور مراکش کے درمیان تعلقات معمول پرلانے کے اعلان کے بعد دونوں ملکوں میں آج 22 دسمبر سے فضائی سروس کا آغاز ہوگیا ہے، اس سلسلے میں سب سے پہلے اسرائیل سے العال فضائی کمپنی کا طیارہ رباط کے لیے روانہ ہوا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق اسرائیلی کمپنی ‘العال’ …

Read More »