Tag Archives: اسرائیل

صیہونی حکومت کو مسلح کرنے کے پینٹاگون کے منصوبے کے بارے میں انتباہ

اسرائیلی فوجی

پاک صحافت واشنگٹن پوسٹ اخبار نے صیہونی حکومت کو خطرناک توپ خانے بھیجنے کے پینٹاگون کے منصوبے کے بارے میں خدشات کی وضاحت کی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق اس امریکی اخبار نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ میں مقیم 30 سے ​​زیادہ امدادی، امدادی اور مذہبی تنظیموں …

Read More »

عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ راجہ ریاض

راجہ ریاض

لاہور (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ اگر عمران خان وزیراعظم ہوتے تو اسرائیل کو تسلیم کرلیتے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ کے پاس دوسری جماعتوں کے لوگوں …

Read More »

پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

مری (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بچہ بچہ مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جے یو آئی (ف) مولانا فضل الرحمان نے مری میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج فلسطین پر صیہونی قوتیں حملے کررہی ہیں، بچوں …

Read More »

حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا، راجا ناصر عباس

(پاک صحافت) سربراہ مجلس وحدت مسلمین (ایم ڈبلیو ایم) علامہ راجا ناصر عباس نے کہا ہے کہ حماس نے دنیا کے سامنے اسرائیلی طاقت کا بھانڈا پھوڑ دیا۔ آزادی فلسطین مارچ کے شرکاء سے خطاب میں راجا ناصر عباس نے کہا کہ آج دنیا میں اہل فلسطین سے بڑا مظلوم …

Read More »

غزہ پر مسلم دنیا کا رویہ اور اقوام متحدہ کی بے کسی باعث تشویش ہے، ایچ آر سی پی

اسلام آباد (پاک صحافت) انسانی حقوق کمیشن پاکستان(ایچ آر سی پی) نے غزہ میں تسلسل سے جاری بمباری پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ انسانی حقوق کمیشن پاکستان نے غزہ کی صورتحال پر اجلاس کے بعد جاری بیان میں کہا ہے کہ اسرائیل کا غزہ میں شہری آبادی کو …

Read More »

نگران وزیراعظم کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

انوارالحق کاکڑ

ریاض (پاک صحافت) سعودی ولی عہد و وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے ریاض میں ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے اسرائیل کو محصور اور معصوم فلسطینیوں کے خلاف وحشیانہ اور اندھا دھند جارحیت سے روکنے کے لیے …

Read More »

عائزہ خان کی تنقید کے بعد فلسطینیوں کے حق میں پوسٹ

عائزہ خان

کراچی (پاک صحافت) پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ خوبرو اداکارہ عائزہ خان نے بلآخر تنقید کا سامنے کرنے کے بعد مداحوں کی خواہش پر فلسطینیوں کے حق میں دعائیہ پوسٹ شیئر کر دی۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پر اداکارہ نے اسٹوری شیئر کی جس میں انہوں …

Read More »

صدر مملکت کا فلسطینی ہم منصب کو ٹیلی فون، غزہ کی صورتحال پر تبادلہ خیال

صدر عارف علوی

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور فلسطینی ہم منصب محمود عباس کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ غزہ کی صورتحال انتہائی تکلیف دہ ہے، پاکستانی قوم اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی بربریت اور دہشت گردی …

Read More »

فی الوقت غزہ میں طبی ٹیمیں بھیجنے پر غور نہیں کر رہے، ترجمان دفترِ خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو غزہ تک رسائی نہیں ہے، ہم نے غزہ میں امدادی سامان بھیجا مگر طبی ٹیم بھیجنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں، ہم فی الوقت غزہ میں طبی ٹیمیں بھیجنے پر غور نہیں کر …

Read More »

ای سی او کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکردار ادا کرنا چاہیے۔ نگران وزیراعظم

انوارالحق کاکڑ

تاشقند (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ای سی او کے ممالک کو غزہ میں جنگ بندی کیلئےکردار ادا کرنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق ای سی او اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ای سی او کی 16ویں سربراہی کانفرنس میں …

Read More »