Tag Archives: اسحاق ڈار

صدر عارف علوی کو مستعفی ہو جانا چاہیے، اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ صدر عارف علوی کو مستعفی ہو۔ جانا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ خزانہ اسحاق ڈار …

Read More »

اسحاق ڈار ن لیگ کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) اسحاق ڈار کو ن لیگ کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے الیکشن کی تیاریاں مکمل کرلیں، پارٹی صدر شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پارٹی کے الیکشن سیل کا چیئرمین مقرر کر دیا جس کا پارٹی نوٹیفکیشن جنرل …

Read More »

فلسطین کیساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور

پارلیمنٹ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹ نے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کی جانب سے پیش کی گئی فلسطین کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کی قرار داد منظور کر لی۔ سینیٹ میں پیش کی گئی قرار داد کے متن کے مطابق  ہولو کاسٹ کے بعد کسی ریاست نے ایسا قتل …

Read More »

رانا مقبول کو با صلاحیت ساتھی پایا، سینیٹر اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سینیٹر رانا مقبول کو با صلاحیت ساتھی پایا، ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، رانا مقبول مخلص اچھے دوست اور با اصول انسان تھے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس کے دوران انہوں نے ایوان میں اظہارِ …

Read More »

نہیں لگتا کہ الیکشن جنوری سے آگے جائیں گے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ الیکشن جنوری سے آگے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ الیکشن اگلے مہینے ہوجائیں ہمیں کوئی اعتراض نہیں، آئین کے مطابق حلقہ بندیاں …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کا غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ

صادق سنجرانی

اسلام آباد (پاک صحافت) چیئرمین سینیٹ نے غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قائد ایوان اسحاق ڈار اور سینیٹر منظور کاکڑ کی درخواست پر چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے غزہ کی صورتحال پر رواں ہفتے اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا ہے، …

Read More »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کو بری کر دیا

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت اسلام آباد نے سابق وفاقی وزیر اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس سے متعلق ریفرنس میں محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے اسحاق ڈار کو بری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد میں اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے …

Read More »

نوازشریف کے طیارے کو این او سی جاری

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) نواز شریف کے طیارے کو این او سی جاری کردیا گیا جبکہ ہمراہ آنے والے افراد کی تفصیلات سامنے آگئیں ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم نواز شریف فلائی دبئی کے طیارے بوئنگ 737-800 میں پاکستان آئیں گے۔ دیرینہ رفیق اسحاق ڈار نے سیکیورٹی وجوہات کی بناء طیارے …

Read More »

نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ

نواز شریف

جدہ (پاک صحافت) سابق وزیراعظم نوازشریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف سعودی عرب سے دبئی کیلئے روانہ ہوگئے ہیں، نوازشریف کچھ دیر بعد دبئی پہنچ جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق نوازشریف اسحاق ڈار کے …

Read More »

نوازشریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

لاہور (پاک صحافت) رہنما ن لیگ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ وطن واپسی پر نواز شریف کی گرفتاری کا کوئی چانس نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ قوم نواز شریف کی ماضی کی خدمات دیکھ کر ان …

Read More »