Tag Archives: اساتذہ

سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم

کراچی (پاک صحافت) سندھ کابینہ کے فیصلے کے بعد محکمۂ تعلیم نے اساتذہ کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کر دی۔ ترجمان محکمۂ تعلیم کا کہنا ہے کہ آئی بی اے سکھر کے ذریعے پی ایس ٹی اور جے ای ایس ٹی کے اہل امیدواروں کی بھرتیاں کی جائیں گی۔ …

Read More »

جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کیلئے 32 پاکستانی اساتذہ کا انتخاب

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک جاپان تاریخ میں پہلی بار جاپان نے پاکستان سے انگریزی سکھانے کے لیے 32 اساتذہ منتخب کرلیے۔ بہترین تنخواہ اور مراعات کے ساتھ تمام اساتذہ جاپان پہنچ گئے۔ اس حوالے سے سفیر پاکستان رضا بشیر تارڑ نے کہا کہ جاپان میں انگریزی زبان سکھانے کے …

Read More »

چین کی امریکہ کے ساتھ تعاون بڑھانے پر آمادگی

چین

پاک صحافت چینی صدر شی جن پنگ نے بیجنگ اور واشنگٹن کی جانب سے دونوں ممالک کے درمیان کشیدگی سے خود کو دور کرنے کی بڑھتی ہوئی کوششوں کے مطابق امریکہ کے ساتھ تعاون کی خواہش ظاہر کی ہے۔ پاک صحافت کے مطابق خبر رساں ایجنسی سنہوا نے اعلان کیا …

Read More »

اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے، سید حسن مرتضیٰ

حسن مرتضیٰ

لاہور  (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ سرکاری اسکولوں کی نجکاری اور اساتذہ پر پولیس تشدد لمحہ فکریہ ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کے علم میں اساتذہ کی گرفتاری تھی تو ایکشن کیوں نہیں لیا۔ سرکاری افسران …

Read More »

چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ شہباز شریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ ریسکیو آپریشن میں شریک پاک فوج کی ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے بٹگرام میں چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کے لیے …

Read More »

چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کو بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو

اسلام آباد (پاک صحافت) بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ چیئرلفٹ میں پھنسے بچوں اور اساتذہ کی جانیں بچانے کیلئے فوری اقدامات کیے جائیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بٹگرام میں چیئر لفٹ میں پھنسے …

Read More »

9 مئی کے واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری

اساتذہ

پشاور (پاک صحافت) 9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث سرکاری ملازمین کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق لوئر دیر میں 9 مئی کے جلاؤ گھیراؤ میں ملوث اساتذہ اور دیگر عملہ کے خلاف کارروائی شروع کر دی گئی ہے، محکمہ تعلیم نے ضلعی انتظامیہ کی …

Read More »

9 مئی کے پرتشدد واقعات میں ملوث مردان کے 5 اساتذہ معطل

اساتذہ

مردان (پاک صحافت) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے 9 مئی کو مردان کے پر تشدد مظاہروں میں ملوث 6 ملازمین کو معطل کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم نے ایک نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ معطل ہونے والوں میں سرکاری اسکول کے 5 اساتذہ اور چوکیدار شامل ہیں۔ پرتشدد مظاہروں …

Read More »

محکمۂ تعلیم سندھ کا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنیوالے اساتذہ کو اسکالرشپ دینے کا فیصلہ

کراچی (پاک صحافت) محکمۂ تعلیم سندھ کی جانب سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے اساتذہ کو اسکالر شپ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ محکمۂ تعلیم نے یہ بھی کہا ہے کہ بی ایڈ کرنے والے اساتذہ کی ترقیاں بھی جلدی ہوں گی۔ تٖفصیلات کے مطابق محکمۂ تعلیم سندھ نے …

Read More »

سندھ میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

امتحانات

کراچی (پاک صحافت) سندھ بھر میں سالانہ امتحانات کی تاریخ کا اعلان ہوگیا ہے۔ اس حوالے سے سندھ کے وزیر برائے تعلیمی بورڈ  اسماعیل راہو نے بتایا کہ سندھ بھر میں میٹرک کے سالانہ امتحانات کا آغاز 8 مئی سے ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر برائے تعلیمی بورڈ اسماعیل نے …

Read More »