Tag Archives: اساتذہ

عمران خان گھر جانے کی تیاری کرے، مریم نواز نے خبردار کردیا

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے حال کو تباہ کرنے والے شخص کو اب گھر جانے کی تیاری کرلینی چاہئے، احتساب کا وقت آچکا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سماجی رابطے کی …

Read More »

حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں، اب شاید ایک دھکا ہی باقی رہ گیا ہے، نفیسہ شاہ

نفیسہ شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنام ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس حکومت سے سلیکٹرز تک تنگ آچکے ہیں اور اب شاید ایک دھکا ہی باقی رہ گیا ہے۔ نفیسہ شاہ کاکہنا ہے …

Read More »

اساتذہ سے اظہار یکجہتی، خواجہ آصف احتجاجی مظاہرے میں پہنچ گئے، حکومت پر کڑی تنقید

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف حکومت کے خلاف احتجاج کرنے والے اساتذہ سے اظہار یکجہتی کرنے کے لئے احتجاج میں پہنچ گئے، اس موقع پر خواجہ آصف نےپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ تفصیلات کے …

Read More »

اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ کا پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا

اساتذہ دھرنا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کے سینکڑوں سرکاری اساتذہ گزشتہ تین دن سے مسلسل احتجاج کررہے ہیں لیکن حکومت کے کان میں جوں تک نہیں رینگی، اب اساتذہ نے پارلیمنٹ ہاوس کے سامنے دھرنا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں تعلیمی سرگرمیاں …

Read More »

کابل پر قبضے کے بعد طالبان کا پہلا فتویٰ ، لڑکیوں اور لڑکوں کی کلاسیں الگ الگ ہوں

طالبان کا فتوی

کابل {پاک صحافت} طالبان نے افغانستان پر قبضے کے بعد خواتین کے حقوق کا احترام کرنے کا وعدہ کیا تھا ، لیکن ابھی ایک ہفتہ بھی نہیں گزرا تھا کہ ہرات کے سکولوں اور یونیورسٹیوں میں لڑکیوں اور لڑکوں کے اکٹھے بیٹھنے پر پابندی کا اعلان کر دیا۔ دی ویک …

Read More »

سندھ حکومت کا مزید ایک ہفتہ اسکولز بند رکھنے کا اعلان

اسکولز

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے مزید ایک ہفتہ اسکولز نہ کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے، ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے صوبے میں کورونا وائرس سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسکولز مزید ایک ہفتہ نہیں کھولیں گے، اسکول ٹیچرز اور …

Read More »

اساتذہ کی اسامیوں کیلئے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی۔ سعید غنی

سعید غنی

کراچی (پاک صحافت) سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں اساتذہ کی خالی اسامیوں کے لئے دئے جانے والے ٹیسٹ کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ ہوگی تاکہ شفاف طریقے سے ٹیسٹ لیا جاسکے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کے زیر صدارت محکمہ تعلیم سندھ …

Read More »

اساتذہ کی 37 ہزار سے زائد بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، سعید غنی

وزیر تعلیم سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ سعید غنی کا کہنا ہےکہ اساتذہ کی 37 ہزار بھرتیاں آئی بی اے سکھر کے تحت کروانی ہیں، کورونا کی وجہ سے اساتذہ کی بھرتیوں میں تاخیر ہوئی، کوشش کریں گے کہ اساتذہ کی جلد بھرتیاں کریں۔ ان کا کہ بھی کہنا ہے کہ …

Read More »

ہم نے طویل مدت سے بند 2 ہزار 263 اسکولز کھولے۔ وزیرتعلیم سندھ

وزیر تعلیم سندھ

محراب پور (پاک صحافت) وزیر تعلیم سندھ کا کہنا ہے کہ صوبے بھر میں طویل مدت سے بند 2 ہزار 263 اسکولوں کو میں نے وزارت سنبھالنے کے بعد کھول دئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے محراب پور میں نجی ایجوکیشنل کمپلیکس کا سنگ بنیاد …

Read More »