Tag Archives: ارسا

پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا، سہیل انور سیال

وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال

کراچی (پاک صحافت) وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے وفاقی حکومت اور ارسا پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ارسا دن دیہاڑے سندھ کا پانی چوری کر رہا ہے، پانی چوری کی شکایات کا ازالہ کریں گے، ایکشن بھی ہوگا۔ انہوں نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  کہتے ہیں …

Read More »

وفاقی حکومت سندھی کاشتکاروں کا معاشی قتل بند کرے۔ صوبائی وزیر سندھ

سہیل انور سیال

لاڑکانہ (پاک صحافت) صوبائی وزیر آبپاشی سندھ کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت سندھی کاشتکاروں کا معاشی قتل بند کرے اور سندھ کو اس کی ضرورت کے مطابق پانی فراہم کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر آبپاشی سندھ سہیل انور سیال نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے …

Read More »

پانی کا معاملہ، سندھ حکومت نے عثمان بزدار کی پیشکش ٹھکرا دی

سہیل انور

کراچی (پاک صحافت) پانی کی قلت کے معاملے پر سندھ حکومت نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی پیشکش ٹھکرادی،  ذرائع کے مطابق وزیر اعلٰی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے سندھ حکومت کے ارکان اور ماہرین کو پنجاب کے بیراجز کے دورے کی پیشکش کی دی گئی تھی،  جس …

Read More »

ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین، تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم

تربیلا

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں پانی کا بحران مزید سنگین صورت اختیار کر گیا، رپورٹس کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔ خیال رہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 1400 فٹ ہے، اس سے نیچے کا پانی نا قابل استعمال اور زہریلا ہے۔ …

Read More »

وفاقی حکومت پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنائے۔ شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت جان بوجھ کر پانی کا نیا تنازعہ کھڑا کررہی ہے جبکہ حکومت کو پانی کے منصفانہ تقسیم کو یقینی بنانا چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کی رہنما و سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ ارسا ہمیشہ پانی …

Read More »