Tag Archives: احتجاج

پی ڈی ایم کا فیصل آباد جلسہ حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ مریم نواز

مریم نواز

فیصل آباد (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں پی ڈی ایم کا جلسہ سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کی تابوت میں آخری کیل ثابت ہوگا۔ پی ڈی ایم اپنے مقصد میں کامیاب ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے …

Read More »

ایک بھارتی وزیر کا بیٹا چار کسانوں کے قتل کے الزام میں گرفتا

احتجاج

نئی دہلی (پاک صحافت) ایک بھارتی کابینہ کے وزیر کے بیٹے کو ہفتہ کو غیر احتجاجی طور پر نو مظاہرین سمیت چار افراد کو قتل کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا۔ روزنامہ صباح کی رپورٹ کے مطابق جب ہندوستانی کسان ملک میں زرعی قوانین کے اجراء پر ایک سال …

Read More »

کورونا ویکسین کی مخالفت میں شدت آنے لگی

ویکسین

میلبورن (پاک صحافت) دنیا کے بہت سے ممالک میں لوگ کورونا ویکسین کے خلاف نکل آئے ہیں ، جو اس ویکسین کو زبردستی کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔ آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں پولیس نے دسیوں افراد کو گرفتار کیا ہے جو کورونا ویکسین کی جبر کے خلاف احتجاج کر …

Read More »

میڈیکل ٹیسٹ کے لئے اگلے سال ہم اپنے امتحانات خود لیں گے، ڈاکٹر عذرا پیچوہو

وزیر صحت سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیر صحت سندھ ڈاکٹر عذرا فضل پیچوہو  کاکہنا ہے کہ میڈیکل ٹیسٹ کے لئے اگلے سال ہم اپنے امتحانات خود لیں گے، انہوں نے یہ بھی کہا کہ پی ایم سی اگر ڈاکٹروں کی رجسٹریشن نہیں کرتا تو نہ کرے۔ عذرا پیچوہو کا کہنا تھا کہ پاکستان …

Read More »

اپوزیشن کا مہنگائی کیخلاف قومی اسمبلی میں سخت احتجاج

اپوزیشن احتجاج

اسلام آباد (پاک صحافت) اپوزیشن جماعتوں نے بڑھتی ہوئی مہنگائی بالخصوص پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافے کے خلاف قومی اسمبلی میں سخت احتجاج کرتے ہوئے اجلاس سے واک آوٹ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر اسد قیصر کی صدارت میں منعقد ہوا۔ جس کے دوران …

Read More »

عراقی صدر: اربعین کے لازوال سبق سے متاثر ہونے کی ضرورت ہے

برہم صالح

بغداد {پاک صحافت} عراقی صدر برہم صالح نے کہا کہ اربعین کے موقع پر پیدل مارچ عراقی عوام کے امن ، سلامتی اور خودمختاری کے مطالبے کی علامت ہے۔ برہم صالح نے ٹویٹ کیا کہ امام حسین کی تحریک سے ملنے والے سبق عراقیوں کے لیے ایک خودمختار ، مضبوط …

Read More »

وفاقی حکومت نے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کردیا

دفعہ 144

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی حکومت نے آل پاکستان تاجر ایسوسی ایشن اور پی ڈی ایم کے احتجاج کے خوف سے اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے وفاقی دارالحکومت میں جلسے، جلوس، ریلیوں اور وال چاکنگ پر دو …

Read More »

حکومتی ظالمانہ پالیسیوں کیخلاف تاجروں کا ملک گیر احتجاج کا اعلان

مرکزی تنظیم تاجران

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی ظالمانہ پالیسیوں کے خلاف مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کی جانب سے ملک گیر احتجاجی تحریک چلانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مر کزی تنظیم تاجران پاکستان کے مرکزی صدر کاشف چودھری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے …

Read More »

منفی ہتھکنڈوں کے باوجود مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے، رانا ثناء اللہ

رانا ثناء اللہ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومتی منفی ہتھکنڈوں کے باوجود پاکستان مسلم لیگ ن آج بھی سب سے بڑی جماعت ہے۔ خیال رہے کہ انہوں نے مہنگائی …

Read More »

جماعت اسلامی کیجانب سے مہنگائی اور بے روزگاری کیخلاف ملک گیر احتجاج کا اعلان

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری کے خلاف چوبیس ستمبر بروز جمعہ ملک گیر احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکمران اپنا قبلہ درست …

Read More »