Tag Archives: آٹا

پی ٹی آئی حکومت نے مزید بائیس اشیاء مہنگی کردی

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے دور میں مہنگائی دن بدن بڑھتی جارہی ہے آئے دن کسی نہ کسی چیز کی قیمت میں اضافہ ہورہا ہے۔ اب مزید بائیس اشیاء کو مزید مہنگی کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کرتے …

Read More »

تین سال ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ تین سال ختم ہوگئے لیکن عمران خان کی این آر او کی رٹ ختم نہیں ہوئی، کیا عمران خان کو اب تک این آر او نہیں ملا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی سمیت 17 اشیا کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

مہنگائی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کے برسراقتدار آنے کے بعد سے ہی مہنگائی کا جن بے قابو ہوگیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کی قیمتوں میں آئے روز اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حالیہ ہفتے چینی، آٹا، مرغی، لہسن، بیف، مٹن، کوکنگ آئل اور گھی …

Read More »

ہماری جدوجہد چند سیٹیں نہیں بلکہ آئین شکنوں کی غلامی سے نجات کیلئے ہے۔ نوازشریف

نواز شریف

لندن (پاک صحافت) نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری جدوجہد چند سیٹوں کے لئے نہیں بلکہ آئین شکنوں سے عوام کو نجات دلانے کے لئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان …

Read More »

حکومت غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ حافظ حمداللہ

حافظ حمداللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) حافظ حمداللہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی پالیسیوں سے ایسا لگتا ہے کہ حکومت ملک سے غربت کو نہیں بلکہ غریبوں کو ختم کرنا چاہتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما اور پی ڈی ایم کے ترجمان حافظ …

Read More »

چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا۔ صوبائی وزیر

اسماعیل راہو

کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر سندھ کا کہنا ہے کہ چور دروازے سے اقتدار میں آنے والوں نے عوام کو مہنگائی کے سوا کچھ نہیں دیا ہے۔ عام آدمی دو وقت کی روٹی کے لئے پریشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر زراعت سندھ اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ پی …

Read More »

چینی، آٹا اور گھی کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

چینی

اسلام آباد (پاک صحافت) پی ٹی آئی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب چینی، آٹا اور گھی جیسے انتہائی ضرورت کی اشیا کی قیمتوں میں بھی ہوشربا اضافہ کرنے کی منظوری دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر چینی کی فی کلو قیمت میں 17 …

Read More »

عمران خان جیسا بزدل انسان کشمیریوں کا لیڈر نہیں ہوسکتا۔ مریم نواز

مریم نواز

شاردہ (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ عمران خان جیسا بزدل انسان کشمیریوں کا لیڈر نہیں ہوسکتا۔ کشمیریوں کا لیڈر و سپہ سالار نواز شریف تھا اور رہے گا۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے شاردہ میں انتخابی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی …

Read More »

چینی، آٹا چور سمیت سب لٹیرے جلد کڑے احتساب کا سامنا کریں گے۔ عظمی بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کا کامیاب جلسہ اور متحرک ہونا قوم کو بے وقوف بنانے والوں سے ہضم نہیں ہورہا ہے۔ جلد چینی، آٹا چور سمیت تمام لٹیروں کا احتساب ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری …

Read More »

ملک میں مہنگائی عروج پر، عوام پریشان، شاہد خاقان کی عمران خان پر سخت تنقید

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، جس کی وجہ سے عوام  کی پریشانیوں اور مشکلات میں روز بروز اضافہ ہوتا جا رہا ہے، اس حوالے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم عمران خان پر تنقید …

Read More »