Tag Archives: آٹا

اقوام متحدہ: تل ابیب نے غزہ کے لیے امدادی سامان کی کلیئرنس کی اجازت نہیں دی۔

اقوام متحدہ

پاک صحافت فلسطینی پناہ گزینوں کے لیے اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی کے سربراہ نے پیر کی صبح کہا ہے کہ صیہونی حکومت غزہ کے لیے امدادی سامان کی کلیئرنس کی اجازت نہیں دیتی۔ الجزیرہ سے آئی آر این اے کے مطابق، فلپ لازارینی نے کہا: اسرائیل اشدود …

Read More »

‏وزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں آٹے سنٹرز کا اچانک دورہ

شہباز شریف

ملتان (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا ملتان میں آٹے سنٹرز کا اچانک دورہ، وزیراعظم شہباز شریف کی آٹا لینے کے لیے آنے والے کسی فرد کو خالی ہاتھ واپس نہ بھجوانے کی ہدایتس کردی۔ اس حوالے سے وزیراعظم نے چیف سیکریٹری پنجاب کو ہدایات جاری کر دی ہیں۔

Read More »

عمران خان زکواۃ اور خیرات کھاتا کھاتا کووڈ فنڈ بھی کھا گیا وہ ایماندار شخص ملک کی آٹا چینی بھی کھا گیا، عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پاکساتان مسلم لیگ ن پنجاب کی ترجمان عظمی بخاری نے وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ وہ کتنا ایماندار شخص ہے جسکے دور حکومت میں کرپشن نے ترقی کر لی، وہ ایماندار شخص زکوۃ اور خیرات کھاتا کھاتا کووڈ کا فنڈ بھی …

Read More »

پی ٹی آئی کی ناکام اور نااہل حکومتی ٹیم سیاست اور جمہوریت کیلئے خطرہ بن چکی ہے۔ سراج الحق

سراج الحق

سوات (پاک صحافت) سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت اس وقت پاکستان میں سیاست اور جمہوریت کے لئے سب سے بڑا خطرہ بن چکی ہے، عوام کو حکومت سے نجات دلانا واجب ہوچکا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت کو تاریخی مہنگائی، کرپشن، کھاد اور چینی بحران پر بھی تعریفی سند ملنی چاہئے۔ حمزہ شہباز

حمزہ شہباز

لاہور (پاک صحافت) حمزہ شہباز کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت کو تاریخی مہنگائی، بدترین سرٹیفائڈ کرپشن، کھاد اور چینی بحران پر بھی تعریفی سند ملنی چاہئے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز …

Read More »

حکومت کو گھر بھیجنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ شہبازشریف

شہباز شریف

لاہور (پاک صحافت) شہباز شریف کا کہنا ہے کہ روز بروز بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے عوام کا جینا محال ہوچکا ہے، عوام دشمن حکومت کو گھر بھیجنے کی پوری کوشش کررہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہباز …

Read More »

مسلم لیگ ن کی پانچ سالہ حکومت پر ایک بھی کرپشن کا کیس نہ بن سکا۔ شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (پاک صحافت) شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں کرپشن کے بے شمار کیسز سامنے آچکے ہیں لیکن مسلم لیگ ن کے پانچ سالہ حکومت میں ایک بھی کرپشن کا کیس نہ بن سکا۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم اور مسلم …

Read More »

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کہہ رہی ہے کہ ملک میں تاریخی کرپشن اور لوٹ مار جاری ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ یہ کہہ رہی ہے کہ گزشتہ چار سال میں ملک میں تاریخی اور بدترین کرپشن و لوٹ مار جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی …

Read More »

چکی مالکان نے آٹا فی کلو 10 روپے مہنگا کردیا

آٹا

لاہور (پاک صحافت) چکی مالکان نے اپنی طرف سے آٹے کی قیمت میں دس روپے فی کلو کے حساب اضافہ کردیا ہے جبکہ گندم کی قیمت بھی بڑھا دی ہے۔ جس کے بعد عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں چکی مالکان نے آٹے کی …

Read More »

پی ٹی آئی کے حکومت میں آنے کے بعد ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ وزیراعلی سندھ

وزیراعلی سندھ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ جب سے پی ٹی آئی حکومت میں آئی ہے تب سے ملک میں ہر چیز کی قلت پیدا ہوگئی ہے۔ حکومت خود مصنوعی قلت پیدا کررہی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کسان بلاول …

Read More »