Tag Archives: آغا سراج درانی

ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں، اسپیکر سندھ اسمبلی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ ہمیں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر اعتراضات ہیں۔آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ ہم الیکشن لڑتے آئے ہیں، بینظیر شہید کے زمانے میں پنجاب سے سوئپ کیا، آمنے سامنے والی بات پولیٹیکل گیمنگ ہیں، ہم تلوار …

Read More »

نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی نے قومی احتساب بیورو (نیب) پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیب کا ادارہ فیل ہو چکا ہے، اسے ختم ہو جانا چاہیے لیکن دیکھیں کیا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر …

Read More »

تاجر برادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی اور ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت رکھتی ہے، سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) قائم مقام گورنر سندھ آغا سراج درانی نے کہا ہے کہ تاجر برادری معیشت میں ریڑھ کی ہڈی اور ایک اہم اسٹیک ہولڈر کی حیثیت رکھتی ہے، مقامی لوگوں کو روزگار کی فراہمی اور معاشی ترقی میں چھوٹی صنعتوں کا اہم کردار ہے۔ تفصیلات کے مطابق آغا …

Read More »

ملک بھر کے عوام مہنگائی سے سخت پریشان ہیں۔ آغا سراج درانی

آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کی نااہلی و نالائقی کی وجہ سے آئے روز بڑھنے والی مہنگائی سے اس وقت ملک بھر کے عوام سخت پریشان ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے احتساب عدالت میں پیشی …

Read More »

اپوزیشن سے بات کرنے کے دروازے ہم نے کبھی بند نہیں کیے، آغا سراج درانی

سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے بلدیاتی ترمیمی بل سے متعلق کہا ہے کہ اگراپوزیشن سمجھتی ہے کہ بل میں مزید بہتری ہوسکتی ہے تو بات کرے۔ ان کا کہنا ہے کہ صوبے کی خاطر مل بیٹھ کربات کریں گے۔ بات کرنے کے دروازے ہم نے …

Read More »

کشمیر میں شہید ذوالفقار بھٹو اور شہید محترمہ نے بہت خدمت کی ہے۔ آغا سراج درانی

آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ کشمیر میں جتنی خدمت شہید ذوالفقار علی بھٹو اور محترمہ بے نظیر بھٹو نے کی ہے اتنی کسی نے نہیں کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

پی ڈی ایم ہمیں دھمکانا بند کرے۔ آغا سراج درانی

آغا سراج درانی

کراچی (پاک صحافت) آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو بنانے میں پیپلزپارٹی نے اہم کردار ادا کیا لیکن اب یہی پی ڈی ایم ہمیں دھمکا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی نے کہا ہے …

Read More »