Tag Archives: آئی فون

آئی فون صارفین کے لئے خوش خبری، سیریز 14 کا شان دار فیچر منظر عام پر آگیا

آئی فون

کراچی (پاک صحافت) آئی فون صارفین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی، 14 سیریز کا شان دار فیچر منظر عام پر آگیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی جریدے بلومبرگ کے مطابق ایپل نئی سیریز کو سیٹلائیٹ کنکٹیویٹی سے لیس کرسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اس منفرد فیچرکی بدولت استعمال کنندگان موبائل نیٹ …

Read More »

ٹویٹر ایپ سے براہِ راست گف بنانے کی سہولت پیش

ٹوئٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت) ٹوئٹر نے صارفین کو ایک اور سہولت پیش کر دی۔ کمپنی کے مطابق ٹوئٹر صارفین ایپ سے براہ راست گف بنا سکتے ہیں، اور اسے ٹویٹر پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔ بالخصوص یہ ان مشہور شخصیات کے لیے ایک تحفہ ہے جو اپنے فالوورز کے لیے پوری …

Read More »

ایپل آئی پیڈ کے نئے ماڈل میں مسائل کے باعث صارفین شدید پریشان

آئی پیڈ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) آئی پیڈ صارفین کے جانب سے آئی پیڈ کے ایلومونیم سے بنے بیک پینل کے ٹوٹنے کی شکایات کی جارہی ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ نئے آئی پیڈ کی بیک پلیٹ میں ایپل نے اپنے معیارکوبرقرار نہیں رکھا ہے جس کی وجہ سے یہ مسئلہ سامنے …

Read More »

واٹس ایپ کا اینڈرائیڈ صارفین کے لئے لامحدود بیک اپ کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ

واٹس ایپ

کیلیفورنیا (پاک صحافت) سماجی رابطوں کی مقبول ترین ایپلی کیشن واٹس کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے ئے لامحدود بیک کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا  گیا ہے۔ ویب بیٹا انفو کے مطابق جلد ہی صارفین کو گوگل ڈرائیو پر اپنے واٹس ایپ چیٹ بیک اپ کے لیے …

Read More »

آئی فون 13 سیریز میں بڑی خامی سامنے آگئی

ایپل کمپنی

کراچی (پاک صحافت) آئی فون 13 سیریز میں بڑی خامی سامنے آگئی،  صارفین کے مطابق آئی فونز کی اسکرینز ارغوانی (مجنٹا) رنگ کی ہوجاتی ہے اور فون بار بار کریش ہوجاتا ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ان کے آئی فون لاک ہوجاتے ہیں اور اور ڈسپلے گلابی رنگ …

Read More »

آئی فون کا اب تک کا سب سے سستا ترین 5 جی فون مارکیٹ میں آنے کے لئے تیار

آئی فون 13

اسلام آباد (پاک صحافت) معروف ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اب تک کا سستاترین فائیو جی فون متعارف کرانے جارہا ہے۔  مختلف لیکس کے مطابق مطابق ایپل کمپنی موسم بہار کی رونقوں کو کم قیمت آئی فون ایس سی سے چار چاند لگائے گا۔ اس تھرڈ جنریشن آئی فون کورواں سال مارچ …

Read More »

ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش

ٹوئٹر آڈیو

کیلیفورنیا (پاک صحافت) دنیا میں مقبول  مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم کے لیے اسپیس ریکارڈنگ کی سہولت پیش کر دی گئی ہے۔  کمپنی کے مطابق اب ایپل اور اینڈروئڈ سمیت تمام آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے اس فیچر کو  استعمال کرتے …

Read More »

امریکی کمپنی ایپل نے آئی فون کی پروڈکشن روک دی

ایپل

کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی ٹیکنالوجی کمپنی ایپل نے دس میں پہلی بار آئی فون کی پروڈکشن روک دی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  آئی فون کی پروڈکشن روکنے کی بڑی وجہ کورونا وبا  کے باعث متاثر ہونے والی سپلائی چین  ہے۔ ایک سپلائی چین منیجر کا کہنا …

Read More »

واٹس ایپ کے وہ فیچرز جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) آج ہم آپ کوواٹس ایپ کے ان فیچرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں، جو صرف آئی فون صارفین کو ہی میسر ہیں۔ آئی فونز استعمال کرنے والے صارفین گروپس کا پھر کسی بھی فرد کو پیغام ارسال کرنے سے قبل اس کا پریویو دیکھ سکتے ہیں۔صارفین …

Read More »

جاپانی کمپنی کی جانب سے ہر اینڈرائیڈ فون سے بالکل مختلف نیا اسمارٹ فون

جاپانی کمپنی

کراچی (پاک صحافت) جاپان میں گھریلو برقی مصنوعات بالخصوص ٹوسٹر تیار کرنے والی کمپنی بالمودا نے اپنا پہلا اسمارٹ فون متعارف کرا دیا ہے۔فیچرز کے لحاظ سے یہ ایک مڈرینج فون ہے جس میں کوالکوم کا اسنیپ ڈراگون 765 پراسیسر موجود ہے۔ فون میں 6 جی بی ریم اور 128 …

Read More »