Tag Archives: آئی ایم ایف

سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق وفاقی حکومت پر برس پڑے، سراج الحق نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آرڈی نینس میں ترمیم ملک کی آزادی ، خودمختاری، قومی سلامتی داؤ پر لگانے کے مترادف ہے۔ ان کا کہنا …

Read More »

پنجاب میں تحریک عدم اعتماد کے لئے پیپلزپارٹی کا لیگی امیدوار کی حمایت کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری

خیرپور (پاک صحافت) پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب میں تحریک عدم اعتماد لانے کے لئے مسلم لیگ ن کے امیدوار کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔  اس حوالے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ  ن لیگ جسے بھی نامزد کرے  ہم اس کی حمایت کریں گے۔ …

Read More »

حفیظ شیخ کے جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ

لاہور (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ حفیظ شیخ کے گھر جانے سے ملکی معیشت کو کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ کیونکہ خرابی اور نااہلی صرف ایک وزیر یا شخص میں نہیں بلکہ عمران خان سمیت ان کی پوری ٹیم ہی نااہل ہے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع ابلاغ …

Read More »

سراج الحق کیجانب سے پوری وفاقی کابینہ کو فارغ کرنے کا مطالبہ

سراج الحق

لاہور (پاک صحافت) سراج الحق نے پوری وفاقی کابینہ کو فارغ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی میں صرف حفیظ شیخ نہیں بلکہ پوری وفاقی کابینہ ملوث ہے لہذا سب کو فارغ کیا جائے۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ …

Read More »

نااہل حکومت آئی ایم ایف کو خوش کرنے کیلئے ملکی معیشت تباہ کررہی۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

کراچی (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل حکومت نے آئی ایم ایف کو خوش کرنے کے لئے ملکی معیشت کو تباہ کردیا ہے۔ جبکہ اب اسٹیٹ بینک کو بھی گروی رکھا جارہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل …

Read More »

حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں۔ احسن اقبال

احسن اقبال

نارووال (پاک صحافت) احسن اقبال نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کے خاتمے کے بغیر ملکی ترقی ممکن نہیں ہے کیونکہ عمران خان اور اس کی ٹیم ملک کی تعمیر و ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا …

Read More »

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے، ماہر معاشیات اشفاق حسن

اشفاق حسن

اسلام آباد (پاک صحافت) ماہر معاشیات پروفیسر اشفاق حسن نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ہیں۔ اشفاق حسن کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کی ہدایات پر  گورنر اسٹیٹ بینک کو خود مختار …

Read More »

حکومت اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کا ذیلی دفتر بنانے جا رہی ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل  احسن اقبال نے وفاقی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت اسٹیٹ بینک کو  عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف)  کا ذیلی دفتر بنانے جا رہی ہے،  ان کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے ایسا قانون …

Read More »