Tag Archives: آئی ایم ایف

ہم نے اپنے زمانے میں آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ اپنے زمانے میں ہم نے آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہا تھا غیر ملکی قرضے ہم واپس کررہے تھے اگر ترقی کی وہ رفتار جاری رہتی تو آج ہم بہت آگے ہوتے یہی …

Read More »

آئی ایم ایف کو خود مختار ریاستوں کے وعدوں کی جانچ کا حق نہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلز پارٹی کے سینیٹر میاں رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اسٹاف کو حق نہیں کہ سفیروں سے ملاقات کر کے دو خود مختار ریاستوں کے درمیان وعدوں کی جانچ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ میاں رضا ربانی نے بیان میں …

Read More »

پاکستان اور IMF کے مذاکرات آج ہوں گے

آئی ایم ایف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان 71 کروڑ ڈالر مالیت کی اگلی قسط کیلئے پالیسی سطح کے مذاکرات آج سے شروع ہوں گے۔ پالیسی سطح کے مذاکرات کے پہلے روز اسپیشل انویسٹمنٹ فسلیٹیشن کونسل(ایس آئی ایف سی) کے حکام آئی ایم …

Read More »

آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشتگردی کر رہے ہیں، رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک معاشی دہشت گردی کر رہے ہیں جبکہ آرمی تنصیبات پر حملے غیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی واپسی سے جڑے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ایک دہشت گردی وہ ہے جو …

Read More »

ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا، نواز شریف

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کا کہنا ہے کہ ‏ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کیلیے مجبوراً آئی ایم ایف سے معاہدہ کرنا پڑا , لیکن ہم نے ہی آئی ایم ایف معاہدہ مکمل کرکے ان سے “گولڈن ہینڈ شیک” کیا تھا۔

Read More »

ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، نواز شریف

سیالکوٹ (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ ہم نے تو آئی ایم ایف کو خدا حافظ کہہ دیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ معیشت صنعت، برآمدات اور مہنگائی کی بہتری کی ہمیشہ بھرپور کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق نواز شریف سے سیالکوٹ سے …

Read More »

اللہ کے کرم سے آج سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں، نواز شریف

نواز شریف

(پاک صحافت) سابق وزیرِ اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ 4 سال کے بعد پاکستان جا رہا ہوں، آج میں اللّٰہ کے کرم سے سرخرو ہو کر پاکستان جا رہا ہوں۔ نواز شریف نے کہا کہ بہت ہی اچھا ہوتا کہ آج 2017ء کے مقابلے میں حالات بہتر ہوتے، …

Read More »

مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ آئی ایم ایف کا وہ معاہدہ ہے جس پر عمران خان کے دستخط ہیں، مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں مہنگائی کی سب سے بڑی وجہ آئی ایم ایف کا وہ معاہدہ ہے جس پر عمران خان کے دستخط ہیں اس معاہدے کی خلاف ورزی کرکے عمران خان نے پاکستان کو …

Read More »

پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں، مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام پریشان ہیں اسی لیے نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان کی ترقی یقینی ہے کیونکہ نواز شریف واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2016ء …

Read More »

پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں، سربراہ آئی ایم ایف

نیوریارک (پاک صحافت) آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا نے  کہا ہے کہ پاکستان سے صرف یہ کہہ رہے ہیں کہ امیروں سے مزید ٹیکس لیے جائیں اور غریبوں کو تحفظ دیا جائے، یہی وہ بات ہے جو پاکستان کے عوام بھی چاہتے ہیں۔ تٖفصیلات کے مطابق نگراں …

Read More »