Tag Archives: آئی ایم ایف

عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، شازیہ مری

شازیہ مری

کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما شازیہ مری نے وزیر اعظم عمران خان کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان ملک کو غیروں کے پاس گروی رکھ چکے ہیں ، کن شرائط پر قرضے لیے جا رہے ہیں، پارلیمنٹ لاعلم ہے۔ شایہ …

Read More »

آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ کی تفصیلات پریشان کن ہیں ، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما اور سینیٹر  شیری رحمان نے  پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کی معاشی پالیسیوں کو عوام دشمن پالیسیاں قرار دیتے ہوئے کہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طے پانے والے معاہدہ کی تفصیلات پریشان کن ہیں ، آئی ایم …

Read More »

بیرونی ایجنٹ اب ملک میں نہیں ٹھہر سکتے، ہم ان کو بھگائیں گے۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ عوام دشمن پالیسیاں بنانے والے بیرونی ایجنٹ اب پاکستان میں نہیں ٹھہر سکیں گے ہم انہیں جلد بھگا دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت نے سٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دے دیا ہے۔ خورشید شاہ

خورشید شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کی نااہل و نالائق حکومت نے اسٹیٹ بینک کو مکمل طور پر آئی ایم ایف کے کنٹرول میں دے دیا ہے جو ملکی سالمیت کے لئے خطرناک ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ …

Read More »

عمران صاحب کا قرض لینے کا تاریخی ریکارڈ پاکستان کیلئے خطرناک ہے۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ملکی قرض کا ستر فیصد اپنے دور اقتدار میں لیا ہے۔ ان کا بیرونی قرضہ لینے کا ریکارڈ پاکستان کے لئے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے ایک …

Read More »

1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے، شیری رحمان

شیری رحمان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آئی ایف سے 1 ارب ڈالر قرضہ ملنے پر جشن نہیں افسوس کرنے کی ضرورت ہے۔ شیری رحمان کا …

Read More »

حکومت آئی ایم ایف کے حکم پر پیٹرولیم مصنوعات اور بجلی کے قیمتوں میں اضافہ کر رہی۔ رضا ربانی

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت آئی ایم ایف کی ایما پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کرکے عوامی مشکلات بڑھا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے رہنما اور سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا …

Read More »

یہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہے، پلوشہ خان

پلوشہ خان

اسلام آباد (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کی مرکزی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات پلوشہ خان نے پی ٹی آئی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ  یہ حکومت آئی ایم ایف کے سامنے لیٹ چکی ہےجس دن ملک میں سول نافرمانی شروع ہوئی وزیراعظم ہاؤس رہے گا نہ اسکی دیواریں۔ …

Read More »

ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاؤ گے، مولانا فضل الرحمن کی عمران خان کو وارننگ

مولانا فضل الرحمن

پشاور (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا عمران خان کو خبردار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ اگر ہم میدان میں آئے تو تم بھاگ جاو گے اس لئے بہتر ہے اس سے قبل خود عزت سے گھر چلے جاو۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل …

Read More »

عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل احسن اقبال نے جاری بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے معاشی خود مختاری آئی ایم ایف کی جھولی میں پھینک دی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اب توہم قازقستان کےبھی مقروض ہونے والے ہیں۔ احسن اقبال …

Read More »