Tag Archives: ہیلی کاپٹر

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »

سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ پاکستان کی زمین استعمال ہوئی ہو۔ ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری پر حملے کے لئے پاکستان کی زمین استعمال ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اس حوالے سے وزارت خارجہ کا بیان کافی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل افتخار بابر نے کہا ہے …

Read More »

پوری قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ قمر زمان کائرہ

قمر زمان کائرہ

اسلام آباد (پاک صحافت) قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے ہمیشہ عوام کی خدمت کیلئے قربانی دی ہے، پوری پاکستانی قوم پاک افواج کی لازوال قربانیوں پر انہیں سلام پیش کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان …

Read More »

ہیلی کاپٹر حادثے میں پاک فوج کے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھی شہید

پاک فوج

راولپنڈی (پاک صحافت) بلوچستان میں پیش آنے والے ہیلی کاپٹر حادثے میں کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھی جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کی جانب سے کور کمانڈر 12 کور لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6 ساتھیوں کی شہادت کی …

Read More »

عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا، مریم نواز

مریم نواز

مانسہرہ  (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عوام نے عمران خان کے لانگ مارچ کو “ایبسولیوٹلی ناٹ ” کہہ کر مسترد کردیا ہے۔ مریم نواز نے کہا کہ عمران خان کا مقصد فتنہ اور انتشار تھا۔ عمران خان نے لوگوں کو …

Read More »

رشیا ٹوڈے: عراق میں امریکی فوجی اڈے کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا

ڈرون

ماسکو {پاک صحافت} روس کے الیوم نیوز نیٹ ورک نے اپنے نامہ نگار کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ “وکٹوریہ” فوجی اڈے کو، جہاں امریکی فوجی موجود تھے، بغداد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے قریب ایک یو اے وی کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ پاک حصافت کے مطابق، آج …

Read More »

عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، وزیر اطلاعات

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے آئین اور پارلیمان پر حملہ کیا، جبکہ 4 سال تک  پارلیمنٹ کو آرڈی نینس کے ذریعے چلایا گیا۔ تفصیلا …

Read More »

مہندا راجا پاکسے اور ان کے اہل خانہ نے نیول بیس میں پناہ لی، سری لنکا کی عدالت نے ان کے ملک چھوڑنے پر پابندی لگا دی

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کی ایک عدالت نے ملک کے سابق وزیراعظم اور ان کے معاونین پر ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ سری لنکا میں وکلاء کے ایک گروپ نے مہندا راجا پاکسے اور ان کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے پولیس ہیڈ کوارٹر میں شکایت …

Read More »

تائیوان کے وزیر دفاع: ہم امریکی ساختہ ہیلی کاپٹر نہیں خریدتے، یہ مہنگے ہیں

تائیوان

پاک صحافت تائیوان کے وزیر دفاع نے کہا کہ تائی پے لاک ہیڈ مارٹن کے تیار کردہ نئے امریکی آبدوز شکن جنگی طیاروں کی خریداری ترک کر رہا ہے کیونکہ یہ بہت مہنگے ہیں۔ آئی آر این اے نے راشا ٹوڈے کے حوالے سے رپورٹ کیا، “ہیلی کاپٹروں کے لیے …

Read More »

ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر کی مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل

ناسا کا ہیلی کاپٹر

کیلیفورنیا (پاک صحافت)  امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر نے مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل کر لی ہے۔  یاد رہے کہ 8 اپریل کو 1.8 کلو گرام وزنی ڈوئل روٹر ہیلی کاپٹر ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری میں انجینوئیٹی ٹیم کے بنائے گئے منصوبے پر …

Read More »