Tag Archives: ہیلی کاپٹر

بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 جوان شہید

پاک فوج

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں پاک فوج کے چھ جوان شہید ہوگئے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر …

Read More »

الیکشن کمیشن نے سیاسی جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال کا نوٹس لے لیا

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں وزیراعلی اور کابینہ ارکان کی جانب سے ضابطہ اخلاق کی مسلسل خلاف ورزیوں کے خلاف الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سیاسی جلسوں کیلئے سرکاری مشینری اور ہیلی کاپٹر کے استعمال …

Read More »

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری

پاک بحریہ

کراچی (پاک صحافت) ملک بھر میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں پاک بحریہ اور پاک فضائیہ کی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، جبکہ پاک فوج اور حکومت بھی متاثرین کی بحالی کی کوشش کررہی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاک بحریہ کے 4 فلڈ ریلیف سینٹرز، 6 سینٹرل کلیکشن پوائنٹس، 2 ٹینٹ سٹی …

Read More »

دشمنوں کو چکرا دینے والی ایرانی افواج کی فوجی مشق، کامیاب میزائل تجربہ

مشق

پاک صحافت اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے میزائل کے جدید ترین ورژن کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق وسطی ایران کے صوبہ اصفہان میں ایرانی مسلح افواج کی جاری فوجی مشقیں آخری مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔ اس دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج نے شفق …

Read More »

خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب میں بہہ رہے ہیلی کاپٹر عمران خان کے پاس ہے۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا کے عوام سیلاب میں بہہ رہے ہیں جبکہ ہیلی کاپٹر عمران خان کے پاس ہے جس میں وہ سیاسی جلسوں کیلئے جاتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی نے عمران خان کی تقریر پر رد عمل …

Read More »

سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے مختلف فلاحی اداروں، سیاسی جماعتوں اور فوج نے ریلیف سینٹر قائم کئے ہیں۔ آرمی چیف

جنرل قمر جاوید باوجوہ

سوات (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ سیلاب متاثرین کی بحالی کے لئے مختلف فلاحی اداروں، سیاسی جماعتوں اور افواج پاکستان نے اپنے ریلیف سینٹر کھولے ہوئے ہیں۔ سوات میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا …

Read More »

پاک فوج کا ریسکیو آپریشن، سوات میں سیلاب میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا

پاک فوج

سوات (پاک صحافت) پاک فوج کی جانب سے ملک بھر میں جاری سیلاب میں پھنسے افراد کو ریسکیو کرنے کا سلسلہ جاری ہے، پاک فوج نے سوات میں پھنسے 110 افراد کو بچالیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ریسکیو آپریشن خوازہ خیلہ …

Read More »

کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کے ہیلی کاپٹر نے نکال لیا

پاک فوج

پشاور (پاک صحافت) خیبر پختونخوا کے ضلع اپر دیر کی وادی کمراٹ میں پھنسے 22 افراد کو پاک فوج کی ہیلی کاپٹر نے نکال کر اور محفوظ مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں پھنسے 22 …

Read More »

عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے۔ محسن شاہ نواز

محسن رانجھا

اسلام آباد (پاک صحافت) محسن شاہ نواز رانجھا کا کہنا ہے کہ عمران خان کو کسی بھی وقت گرفتار کیا جاسکتا ہے، ان کے خلاف کرپشن اور چوری کے متعدد مقدمات درج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما محسن شاہ نواز رانجھا نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں …

Read More »

دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ بعض ناعاقبت اندیش جماعتوں اور ان کے کارکنوں کی جانب سے دفاعی اداروں کے خلاف مذموم مہم قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہیلی کاپٹر …

Read More »