اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی جلد از جلد تکمیل اتحادی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے گرین اور بلیو لائن بس سروس منصوبے کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے …
Read More »وزیراعظم کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اسلام آباد میٹرو، اورنج لائن، بلیو لائن، گرین لائن پر پیش رفت اور اسلام آباد میں جاری ترقیاتی منصوبوں پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کو بتایا گیا کی 29 کلومیٹر طویل اورنج لائن میٹرو بس سروس کواین …
Read More »شرجیل میمن کیجانب سے کراچی میں ترک کمپنی کو یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے کی دعوت
کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن نے ترک کمپنی کو کراچی میں یورپی معیار کی الیکٹرک بسیں لانے کی دعوت دی ہے جسے ترک کمپنی نے قبول کرتے ہوئے جلد بسیں لانے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن سے ترک کمپنی البیارک کے ڈائریکٹر جمیل شن …
Read More »گرین لائن منصوبہ، شاہد خاقان عباسی نے وزیر اعظم کو آڑے ہاتھوں لے لیا
کراچی (پا ک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے گرین لائن منصوبے کے افتتاح سے متعلق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ عمران خان کوئی 1 منصوبہ دکھا دیں …
Read More »گرین لائن بس پراجیکٹ کا کریڈٹ نوازشریف کو جاتا ہے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ
کراچی (پاک صحافت) وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ کا کہنا ہے کہ گرین لائن بس پراجیکٹ کو نواز شریف نے شروع کیا، جس کا کریڈٹ بھی انہی کو جاتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا …
Read More »حکومت نے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا، احسن اقبال
کراچی (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال کا کہنا ہے کہ جب ہم ناظم آباد میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرنے گئے تو حکومت نے بدترین ریاستی دہشتگردی کا مظاہرہ کیا۔ مسلم لیگ ن کے سیکریٹری جنرل کاکہنا ہے کہ حکومت رینجرز سے …
Read More »وفاقی حکومت سندھ کی عوام کیساتھ مذاق بند کرے۔ اویس شاہ
کراچی (پاک صحافت) صوبائی وزیر اویس شاہ نے وفاقی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ سندھ کی عوام کے ساتھ مذاق بند کرے بصورت دیگر سخت احتجاج کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ اویس شاہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے جو وعدے …
Read More »