مسلم لیگ ن

سابق وزیر کے پی احسان اللہ اور انکے ساتھی ن لیگ میں شامل

چارسدہ (پاک صحافت) سابق وزیر خیبرپختونخوا احسان اللہ خان اور ان کے ساتھی پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق احسان اللہ اور ساتھیوں نے چارسدہ میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق اس موقع پر ن لیگی رہنما کیپٹن (ر) محمد صفدر کا کہنا تھا کہ مسلم لیگ (ن) پر عوام کا اعتماد بڑھ رہا ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ مسلم لیگ (ن) ہی ملکی مسائل حل کرسکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سپریم کورٹ

پاکستان میں موسمیاتی تبدیلی سے بڑا خطرہ ملک کیلئے کوئی نہیں، جسٹس منصور علی شاہ

اسلام آباد (پاک صحافت) سپریم کورٹ کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے