Tag Archives: کورونا ویکسین

کورونا ویکسین سے کسی کی موت واقع نہیں ہوئی، عالمی ادارہ صحت

کورونا ویکسین

{پاک صحافت} عالمی ادارہ صحت (WHO) نے دنیا بھر میں لگائی گئی کورونا ویکسین کے متعلق اعلان کیا ہے کہ دنیا بھر میں ابھی تک 335 ملین سے زائد انسانوں کو کورونا ویکسین لگائی جا چکی ہے اور ویکسین سے کسی بھی شخص کی موت نہیں ہوئی ہے۔ اس کا …

Read More »

عازمین حج کے لیئے سعودی عرب کا اہم بیان، کورونا ویکسین نہ لگائی تو حج کی اجازت نہیں دی جائے گی

سعودی عرب

ریاض (پاک صحافت) سعودی عرب نے حج کے خواہشمند افراد کے لیے اہم بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بھی افراد حج کرنے کے خواہشمند ہیں ان کے لیئے کورونا ویکسین لگوانا ضروری ہے، لہٰذا جو افراد کورونا ویکسین نہیں لگائیں گے انہیں حج کرنے کی اجازت نہیں …

Read More »

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

بھارت کو عالمی برادری میں خفت کا سامنا، دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی

نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت کو اس وقت عالمی برادری کے سامنے خفت اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا جب اس کی تیار کردہ کورونا ویکسین دنیا کا کوئی ملک مفت میں بھی لینے کو تیار نہیں ہوا اور دنیا بھر میں بھیجی گئی جعلی کورونا ویکسین واپس کردی گئی۔ …

Read More »

سینیٹ انتخابات میں تحریک انصاف واضح اکثریت سے جیتے گی، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر تعلیم شفت محمود نے دعویٰ کیا ہے کہ سینیٹ الیکشن میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) واضح اکثریت سے جیتے گی،  شفقت محمود کا کہنا ہے کہ اتحادی ہمارے ساتھ کھڑے ہیں، ہم  اسلام آباد سے سینیٹ کی نشستیں جیتیں گے،  شفقت محمود …

Read More »

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے سے انکار کردیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فی الحال اگرچہ دنیا بھر میں کورونا ویکسین کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جارہے ہیں لیکن یہ شکوک اس وقت مزید پختہ نظر آنے لگے جب کورونا ویکسین کے بارے میں پائے جانے شکوک و شبہات کی بنا پر ہزاروں امریکی فوجیوں نے ویکسین لگانے …

Read More »

نمائدہ روسی صدر کی سربراہ پاک فوج سے ملاقات

ملاقات

راولپنڈی (پاک صحافت) روسی صدر کے نمائندہ خاص برائے افغانستان کی پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات ہوئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان (ڈی جی آئی ایس پی آر) میجر جنرل بابر افتخار کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی ،علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر …

Read More »

افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کے باوجود کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا

افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کے باوجود کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا

تنزانیہ (پاک صحافت) اس وقت اگرچہ دنیا میں کورونا وائرس سے تحفظ کی متعدد ویکسین کا استعمال جاری ہے تاہم اس کے باوجود افریقی ملک تنزانیہ نے عالمی دباؤ کو مسترد کرتے ہوئے کورونا ویکسین کا استعمال کرنے سے انکار کردیا ہے۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ دنیا کے …

Read More »

سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکر زکا ڈیٹا جاری

سندھ حکومت

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین لگوانے والے فرنٹ لائن ورکرز کا ڈیٹا جاری کردیا گیا ہے،  محکمہ صحت سندھ کے مطابق سندھ بھر میں مجموعی طور پر 7349 طبی عملے کو کورونا ویکسین فراہم کردی گئی ہے ، جن میں ڈاو یونیورسٹی اوجھا کیمپس، جناح …

Read More »

سندھ حکومت نے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی

کورونا ویکسین

کراچی (پاک صحافت)  سندھ حکومت کی جانب سے فرنٹ لائن ورکرز کو کورونا ویکسین لگادی گئی ہے، ذرائع کے مطابق محکمہ صحت سندھ کی جانب سے تفصیلات بھی جاری کردی گئی ہیں۔  محکمہ سندھ سندھ کے مطابق سندھ میں 979 فرنٹ لائن ورکروں کو کورونا ویکسین لگادی گئی ، جن …

Read More »

پنٹاگون نے امریکی فوجی جیل گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

پنٹاگون نے امریکی فوجی جیل گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین نہ دینے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن (پاک صحافت) امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ گوانتانا موبے امریکی فوجی جیل میں 40 کے قریب قیدی موجود ہیں لیکن تاحال انہیں کورونا ویکسین نہیں دی گئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق امریکی محکمہ دفاع (پینٹاگون) کے ترجمان نے رواں ہفتے گوانتانا موبے کے قیدیوں کو کورونا ویکسین …

Read More »