Tag Archives: کرپشن

بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب غیر ملکی دوروں کے ثمرات ملنا شروع ہو چکے ہیں، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےوزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے کامیاب غیر ملکی دوروں کے ثمرات ملنا شروع ہو چکے ہیں۔ ان کا کہنا ہے  کہ  پاکستان جلد مشکلات سے نجات حاصل کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق  پاکستان پیپلز پارٹی کے ترجمان …

Read More »

سابق وزیر اعظم عمران خان نے توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا، سراج الحق

سراج الحق

اسلام آباد  (پاک صحافت)  جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے تو توشہ خانے کو بھی نہیں بخشا۔ تفصیلات کے مطابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق …

Read More »

عمران خان کو کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ عابد شیر علی

عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان حکومت سے این آر او لینے کے چکر میں تھے لیکن انہیں کسی صورت این آر او نہیں دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے …

Read More »

راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی، مریم اورنگزیب کا سخت نوٹس

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) وفاقی  وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ریڈیو پاکستان راولپنڈی کے سینکڑوں قدیم اور قیمتی درختوں کی کٹائی پر سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ ذمہ داروں کا تعین کرکے قانون کے مطابق کارروائی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات نے اس حوالے سے  متعلقہ …

Read More »

عمران خان اور ان کی اہلیہ کی کرپشن کے متعلق رانا ثناءاللہ کے انکشافات

رانا ثناءاللہ

اسلام آباد (پاک صحافت) رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنے دور حکومت میں نت نئے طریقوں سے ریکارڈ کرپشن کی ہے جس کے تمام ثبوت عدلیہ اور عوام کے سامنے لائے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ نے پریس کانفرنس سے خطاب …

Read More »

پی ٹی آئی حکومت میں سرکاری قرض 24953 ارب روپے سے بڑھ کر 44366 ارب روپے ہوا۔ مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل

اسلام آباد (پاک صحافت) مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت کے دور میں سرکاری قرض 24953 ارب روپے سے بڑھ کر 44366 ارب روپے ہوا، اس سے بڑی نااہلی اور نالائقی کیا ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے سماجی رابطے کی ویب …

Read More »

عمران نیازی کے بنائے کیسز میں ہماری بے گناہی کے ثبوت آئے ہیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ عمران نیازی کی جانب سے سیاسی انتقام کے لئے بنائے گئے کیسز میں ہماری بے گناہی کے ثبوت آئے ہیں اور ایک روپے کی کرپشن بھی ثابت نہیں ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پنجاب حکومت عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے …

Read More »

عوامی مسائل کا ادراک ہے 30جون تک تمام لوڈشیڈنگ ختم ہو جائے گی ، مریم نواز

مریم نواز

اسلام آباد  (پاک صحافت)  پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ اس وقت عوام کا درد رکھنے والا شخص وزیر اعظم ہے ، وزیر اعظم کو عوام کی تکالیف کا احساس ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں عوامی مسائل کا ادراک ہے 30 …

Read More »

استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے، شاہ خاقان عباسی

شاہد خاقان

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر اور سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ استحکام کا معاملہ حل ہوچکا ہے، 17 اکتوبر تک معاملات بہتر ہوجائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سابق حکمرانوں نے ملک کو تباہ کردیا ہے، عمران خان …

Read More »