Tag Archives: کرپشن

ہم درست سمت میں جارہے ہیں، طویل سفر باقی ہے، وزیر خزانہ

کراچی (پاک صحافت) وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہم درست سمت میں جارہے ہیں تاہم طویل سفر باقی ہے۔ کراچی میں ہونے والے فیوچر سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ہم صحیح سمت میں جارہے ہیں، ترسیلات زر بڑھ رہی ہیں اور زرمبادلہ …

Read More »

محکمۂ تعلیم میں کرپٹ عناصر برداشت نہیں ہونگے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے کہ محکمۂ تعلیم میں کرپٹ عناصر کو برداشت نہیں کیا جائے گا، میٹرک ایجوکیشن کی کوالٹی بہتر بنانے کے لیے اقدامات کیے جائیں گے۔ مریم نواز کی زیرِصدارت تعلیمی صورتِ حال پر اجلاس ہوا جس میں ہر یونین کونسل میں …

Read More »

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی …

Read More »

وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی

پشاور (پاک صحافت) فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ وزیراعلی کو چیلنج کرتا ہوں کہ وہ اعتماد کا ووٹ لیں۔ تفصیلات کے مطابق گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی نے ہزارہ یونیورسٹی تقریب موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعلی کابینہ میں روز وزرا تبدیل کرتے ہیں …

Read More »

اے این پی کا خیبرپختونخوا میں کرپشن کے معاملے پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان

اے این پی

پشاور (پاک صحافت) عوامی نیشنل پارٹی نے خیبرپختونخوا میں کرپشن پر وائٹ پیپر جاری کرنے کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق پارٹی کے صوبائی ترجمان ارسلان خان ناظم نے کہا ہے کہ حکومت کرپشن کو روکنے کے بجائے خود کرپشن میں ملوث ہوچکی ہے۔ وزراء اور وزیراعلی ایک دوسرے پر کرپشن …

Read More »

شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا

پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا کے سابق وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس شکیل خان نے عمران خان کی ہدایت پر قائم کی گئی گڈ گورننس کمیٹی کو بیڈ گورننس کمیٹی قرار دیدیا۔ برطرف صوبائی وزیر شکیل خان کا کہنا تھا کہ مجھ پر لگائے گئے کرپشن کے الزامات کی جوڈیشل انکوائری …

Read More »

پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار، اقتدار کیلئے این آر او مانگ رہی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گروپ بندی کا شکار ہے، یہ لوگ اقتدار میں آنے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ طلال چوہدری …

Read More »

سستی بجلی فراہم کرنے کیلئے تمام اقدامات کر رہے ہیں، اویس لغاری

اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی پاور ڈویژن اویس لغاری نے بجلی چوری اور کرپشن کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی پر عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری کر دیئے۔ انہوں نے یہ احکامات اسلام آباد میں آئیسکو ہیڈ آفس کے دورے کے موقع پر جاری کئے ہیں۔ ان کا …

Read More »

پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آرہا ہے۔ وزیر خزانہ

محمد اورنگزیب

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت میں مائیکرو اکنامک استحکام آ رہا ہے۔ اس کا ثبوت روپے کی قدر میں بہتری اور زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ …

Read More »

کے پی میں لڑائی کرپشن میں حصہ لینے پر ہے، انکو باقی صوبوں سے سیکھنا چاہیے۔ امیرمقام

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) امیرمقام کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا میں ساری لڑائی کرپشن میں حصہ لینے پر ہے، ان کو باقی صوبوں سے سیکھنا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امیر مقام نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ مریم نواز صبح سے شام تک عوام کو ریلیف دینے …

Read More »