Tag Archives: کراچی

امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ وزیراعلی سندھ

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) وزیراعلی سندھ کا کہنا ہے کہ امن و امان کے قیام میں پولیس کی قربانیاں ناقابلِ فراموش ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے گھوٹکی کی تحصیل اوباڑو کے کچے کے علاقے میں پیش آئے واقعے کی آئی جی پولیس سے تفصیلی رپورٹ طلب …

Read More »

پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ رضا ربانی

رضا ربانی

کراچی (پاک صحافت) پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رضا ربانی کا کہنا ہے کہ پاکستان کسی خونی انقلاب کا متحمل نہیں ہوسکتا۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے سینئیر رہنما سینیٹر رضا ربانی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر پاکستان کا عہدہ کسی ایک جماعت کی …

Read More »

سندھ حکومت کیجانب سے کراچی میں نئی بس سروس کا اعلان

بس سروس

کراچی (پاک صحافت) سندھ حکومت نے کراچی کے شہریوں کو خوشخبری سناتے ہوئے شہر بھر میں نئی بس سروس شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی …

Read More »

اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ آصف زرداری

آصف زرداری

کراچی (پاک صحافت) آصف زرداری کا کہنا ہے کہ ریاستی اداروں پر حملہ کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف زرداری نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک شخص ملک میں انتشار پھیلانے کے لیے ہر لائن عبور کررہا ہے، اس شخص …

Read More »

حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز اسی مہینے ہوجائے گا۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ حیدرآباد میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ آغاز اسی مہینے ہوجائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل انعام میمن نے پیپلز بس سروس سے متعلق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

عمران خان نام نہاد آزادی مارچ نکال کر برے طریقے سے پھنس چکے ہیں۔ شرجیل میمن

شرجیل میمن

کراچی (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نام نہاد آزادی مارچ نکال کر برے طریقے سے پھنس چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کا لانگ مارچ جی ٹی روڈ کے …

Read More »

تعلیمی مسائل حل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ گورنر سندھ

کامران ٹیسوری

کراچی (پاک صحافت) گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ تعلیمی مسائل حل کرنے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے گریجویٹس فورم کے صدر عبدالقادر خانزادہ کی گورنر ہاوس میں ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات کے دوران صوبے میں تعلیم …

Read More »

چینی کمپنیوں نے کراچی میں سرمایہ کاری کی دعوت قبول کرلی

سرمایہ کاری

بیجنگ (پاک صحافت) چینی کمپنیوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی کراچی میں مشترکہ سرمایہ کاری کرنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے چین کی صف اول کی کمپنیوں کو دورہ پاکستان کی دعوت دی اور 10 ہزار میگاواٹ شمسی توانائی کے منصوبے پر مل کر …

Read More »

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔ عبدالقادر پٹیل

عبدالقادر پٹیل

کراچی (پاک صحافت) عبدالقادر پٹیل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت عبدالقادر پٹیل نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کو مینٹل ہسپتال سے مفت علاج کرانے …

Read More »

ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہیں۔ فیصل واوڈا

فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی ٹی آئی کے لوگ ملوث ہوسکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ ارشد شریف کے قتل میں پی …

Read More »