Tag Archives: ڈالر

دسمبر کے آخر تک پاکستان کو 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان

ڈالرز

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کو ایشیئن ڈویلپمنٹ بینک اور ورلڈ بینک سے 2 ارب ڈالر ملنے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کو دسمبر کے آخر تک 2 ارب ڈالرز ملنے کا امکان ہے، جس کے بعد رواں سال کے آخر تک زرِمبادلہ کے ذخائر 9 ارب ڈالرز …

Read More »

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 8 دسمبر تک 70 کروڑ ڈالر ملنے کا امکان

ڈالر

اسلام آباد (پاک صحافت) حکام وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ 8 دسمبر تک پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر مل سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ اجلاس دسمبر کے پہلے ہفتے میں متوقع ہے، اور اس اجلاس میں بورڈ پاکستان اور آئی ایم ایف معاہدے کی …

Read More »

پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی گئی

قرضہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض منظور کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق 25 کروڑ ڈالر کی رقم پاکستان میں بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کیلئے استعمال ہوگی۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں …

Read More »

ہماری پالیسی جاری رہتی تو ڈالر آج 40 یا 50 روپے کا ہوتا، نواز شریف

نوازشریف

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے قائد، سابق وزیرِ اعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ 2013ء سے 2017ء کے دوران پاکستان دنیا کی چوبیسویں معیشت بن چکا تھا، ہم نے 4 سال ڈالر کو 104 پر باندھ کر رکھا، ہمارے دور کی ترقی اور پالیسی جاری …

Read More »

معیشت کی بہتری کیلئے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ وزیر خزانہ

شمشاد اختر

کراچی (پاک صحافت) نگراں وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پہلے 3 مہینے میں …

Read More »

بائیڈن یوکرین کو 60 بلین ڈالر کی امداد کے لیے کانگریس کی منظوری حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں

بائیڈن

پاک صحافت امریکی صدر جو بائیڈن یوکرین کے لیے 60 بلین ڈالر کا نیا امدادی پیکج مختص کرنے کے لیے ملکی کانگریس کی منظوری کے خواہاں ہیں۔ این بی سی نیوز کے حوالے سے پاک صحافت کی جمعرات کی صبح کی رپورٹ کے مطابق، امریکی فوجی امداد کے 100 بلین …

Read More »

ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا۔ وزیراعظم

انوار الحق کاکڑ

پشاور (پاک صحافت) نگران وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈالرکے نیچے آنے سے ملک کا 4 ہزار ارب روپے قرضہ کم ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گورنر ہاؤس پشاور میں تاجروں اور میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ڈالر کے نیچے آنے سے 4 …

Read More »

ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان

کراچی (پاک صحافت) صرف ایک ہفتے میں اسٹیٹ بینک کے ذخائر میں 3.10 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا ہے۔ ترجمان مرکزی بینک کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 7.61 ارب ڈالر سے بڑھ کر 7.64 ارب ڈالر ہوگئے ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 3.10 کروڑ ڈالر کمی سے 5 …

Read More »

آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ خواجہ آصف

خواجہ آصف

سیالکوٹ (پاک صحافت) ن لیگی رہنما خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے جان چھڑانے کا نسخہ ہمارے پاس ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینیئر رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوازشریف ملک کو …

Read More »

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

پیٹرول

اسلام آباد (پاک صحافت) عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت …

Read More »