Tag Archives: چین

پاک چین تعلقات ہر گزرتے دن کیساتھ مزید مضبوط ہو رہے ہیں۔ وزیر خزانہ

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے تعلقات ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید مضبوط ہورہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان …

Read More »

ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری حکوت نے ہچکولے کھاتی معیشت کی کشتی کو ڈوبنے سے بچایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے نوجوانوں کی خدمت دوبارہ سے شروع کی ہے۔ …

Read More »

وزیر توانائی خرم دستگیر سے چینی سفیر کی اہم ملاقات

خرم دستگیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر خان سے پاکستان میں چینی سفیر نونگ رونگ کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی سفیر کے ساتھ ملاقات میں خرم دستگیر نے پاکستان کے ساتھ توانائی کے شعبے میں چین کی مسلسل شمولیت کو سراہتے ہوئے کہا کہ سی پیک کے …

Read More »

ریاض: چین ایک قابل اعتماد پارٹنر ہے

فیصل بن فرحان

پاک صحافت ایک تقریر میں سعودی وزیر خارجہ نے چین کو قابل اعتماد شراکت دار قرار دیا۔ ارنا کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے ملک کے العربیہ چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا: چین ایک قابل اعتماد شراکت دار ہے۔ اس سلسلے میں انہوں نے …

Read More »

پاکستان کے روس کیساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب

پاکستان روس

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس کے دوران پاکستان کے روس کے ساتھ تجارت کیلئے تمام سفیروں کی رپورٹ طلب کرلی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی خارجہ کا اجلاس چیئرمین محسن داوڑ کی زیر صدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوا۔ اجلاس کے آغاز …

Read More »

سیلاب زدگان کی مدد پر ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں۔ وزیراعظم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد کیلئے ہم چینی حکومت کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک بیان جاری کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چینی دوست پاکستان …

Read More »

وزیراعظم کی چین کے قومی دن پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد

وزیراعظم شہبازشریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے چین کے قومی دن پرچینی قیادت اورعوام کو مبارکباد پیش کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر چینی قیادت اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ چین نے کم …

Read More »

چین کا امریکہ سے تائیوان کے معاملے پر مناسب رویہ اختیار کرنے کا مطالبہ

چین وزیر خارجہ

نیویارک (پاک صحافت) چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ تائیوان کے معاملے پر مناسب رویہ اختیار کرے۔ تفصیلات کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے نیویارک میں سابق امریکی وزیر خارجہ ہنری کسنجر سے ملاقات میں امریکہ اور چین کی فوری ترجیح تائیوان کے مسئلے کو درست طریقے سے …

Read More »

خلیج فارس تعاون کونسل چین کیساتھ تعلقات مضبوط بنانے کیلئے پرعزم

خلیج فارس تعاون کونسل

نیویارک (پاک صحافت) خلیج فارس تعاون کونسل کے نمائندوں نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے موقع پر چین کے ساتھ مشترکہ ملاقات کی، جس میں باہمی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر خلیج فارس تعاون …

Read More »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف کی چینی وزیر دفاع سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران انہوں نے سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں پر رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے چین کا …

Read More »